
غیر مسلم کے ریسٹورنٹ سے مچھلی والا برگر اور چپس کھانے کا حکم
سوال: غیر مسلم ریسٹورنٹ سے فِش(مچھلی) والا برگر کھا سکتے ہیں یا نہیں، اسی طرح وہاں کے چپس وغیرہ کا کیا حکم ہو گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مچھلی کے انڈے کھانا کیسا؟
سوال: مچھلی میں جو خون ہوتا ہے ، وہ پاک ہوتا ہے یا ناپاک ؟ در اصل میں مچھلی بیچتا ہوں ، میری حتی الامکان کوشش تو ہوتی ہے کہ اپنے کپڑوں کو صاف رکھوں تا کہ نماز پڑھنے میں مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے ، لیکن بعض اوقات مچھلی بناتے وقت کپڑوں پر اس کے خون کے چھینٹے پڑ جاتے ہیں ، تو کیا اسی حالت میں نماز پڑھ سکتا ہوں؟
مومن مسجد میں ایسے ہے ، جیسے مچھلی پانی میں اور منافق ایسے کہ جیسے پرندہ پنجرے میں کیا یہ حدیث ہے ؟
سوال: ہم نے یہ مثال بارہاسنی ہے کہ’’المومن فی المسجدکالسمک فی الماء والمنافق فی المسجد کالطیرفی القفص ‘‘ یعنی مومن مسجدمیں ایسے خوش ہوتاہے جیسے مچھلی پانی میں خوش رہتی ہے اور منافق ایسے ہوتاہے جیسے پرندہ پنجرے میں ہوتاہے ۔ کیا یہ الفاظ حدیث پاک میں واردہوئے ہیں ؟مجھے کسی نے بتایاتھاکہ یہ حدیث کے الفاظ نہیں ہیں ۔ برائےکرم اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں۔
ہفتے کے دن مچھلی کھانا اور شکار کرنا کیسا؟
سوال: کیا ہفتے کے دن مچھلی نہیں کھاسکتے؟ اور کیا حضرت سیدنا موسی علی نبینا وعلیہ الصلاۃ والسلام کی امت کو ہفتے کے دن مچھلی کھانے پر بندر بنادیا تھا؟
پانی نہ ہونے کی وجہ سے مرنے والے مچھلی کا حکم
سوال: مچھلی کو شکار کیا اس کے بعدپانی نہ ہونے کی وجہ سے مچھلی فوت ہوگئی تو کیا اسے کھاسکتے ہیں اور ایسی صورت میں اسے بیچنا کیسا؟
Pangasius ، Basa اور Catfish مچھلی کھانا کیسا ؟
سوال: کیا(Pangasius/ Basa/Catfish)نامی مچھلی کھا سکتے ہیں؟
کیا ساتوں زمینیں مچھلی کی پُشت پر ہیں ؟
سوال: زمین مچھلی کی پُشت پر ہے، تو معلوم یہ کرنا ہے کہ زمینیں تو سات ہیں، تو کیا ہر زمین مچھلی کی پُشت پر ہے ؟
یوشع کون ہیں، کیا قرآن میں ان کا کوئی ذکر ہے؟
جواب: مچھلی بھول گئے اور اس مچھلی نے سمندر میں سرنگ کی طرح اپنا راستہ بنالیا۔(پارہ15، سورۂ کہف ، آیت60، 61) مذکورہ آیت نمبر 60 کےتحت تفسیر صراط الجنان می...
سوال: جھینگا مچھلی کھانا کیسا ہے؟