
عورت کہاں تک زینت اختیار کرسکتی ہے؟
سوال: عورت صرف اور صرف اپنے شوہر کے لئے زینت اختیار کرتے ہوئے کبھی کندھوں سے نیچے اور کبھی کندھوں سے اوپر بال کٹواتی ہے ،یہ جائز ہے یا ناجائز ہے؟ (2) عورت کا اپنے شوہر کے لئے کہاں تک میک اپ کرنے کی اجازت ہے؟ (3) غیر شادی شدہ نوجوان عورت کو کہاں تک زینت کی اجازت ہے؟
کیا پانی کے اسپرے سے وضو ہوجائے گا؟
جواب: اپنے منہ دھوؤ اور کہنیوں تک ہاتھ اور سروں کا مسح کرو اور گٹوں تک پاؤں دھوؤ۔ “ (القرآن الکریم،پارہ06،سورۃ المائدۃ،آیت06) اعضائے وضو پر پانی بہائے بغیر...
سونے کے لیے تیمم کرنا کیسا جبکہ پانی موجود ہو ؟ تفصیلی فتوی
جواب: اپنی عزت و آبرو پر فتنے کا خوف ہو یا ایسی سخت سردی ہو کہ پانی استعمال کرنے سے جان جانے یا کسی عضو کے تلف ہونے کا اندیشہ ہو ، وغیرہا ، نیز فقہائ...
بیوٹی پارلر کی کمائی حلال ہے یا حرام ؟
جواب: میک اپ کرکے چہرے کو خوبصورت بنانا،سیاہ مائل رنگت کو نکھارنا،ہاتھوں پاؤں میں مہندی لگانا،بالوں کو سنوارناوغیرہابھنووں کے بال بہت بدصورت ہوں تو ان کی ف...
بھاری لباس کی وجہ سے دلہن کا بیٹھ کر نماز پڑھنا
سوال: کیا دلہن کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھ سکتی ہے کیونکہ اس نے میک اپ کیا ہوتا ہے اور پھر شادی کا لباس جو اس نے پہنا ہوتا ہے وہ کافی بھاری ہوتا ہے، اگر اس صورت میں سجدہ وغیرہ ادا کرتے ہوئے بے حد مشکل ہوتی ہے؟
بغیر وضو طواف کیا اور اب وطن واپس آچکا ہے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص عمرہ کرنے گیا اور اُس نے بغیر وضو عمرے کاطواف کر لیا اور اب وہ اپنے وطن واپس آ چکا ہے، اب اس کے لیے کیا شرعی حکم ہوگا؟اگر وہ دوبارہ عمرہ کے لیے جا رہا ہو، تو کیا وہ اُس طواف کو دوبارہ کر سکتا ہے یا اُس پر دم دینا ہی لازم ہوگا؟
قرآن کو بے وضو چُھونا صرف حنفیوں کے نزدیک ناجائز ہے؟ دیگر ائمہ کا کیا مؤقف ہے؟
جواب: پر محمول کرتے ہوئے ۔( تفسير آلوسی ،جلد14،صفحہ 154،مطبوعہ دارالکتب العلمیہ،بیروت) اسی آیت کے تحت شیخ القرآن مفتی محمد قاسم عطاری دَامَتْ بَرَکَاتُ...
کیا غسل کے دوران کیے گئے وضو سے نماز پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: پر بھی پانی بہ جاتا ہے ۔ چنانچہ نماز کے احکام میں امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ تحریر فرماتے ہیں :”غسل کے لیے جو وضو کیا تھاوُ ہی کافی ہے خوا...
ہیلتھ اسکریننگ ڈسکاؤنٹ کارڈ کا حکم
سوال: زید ایک پرائیویٹ ہسپتال سے علاج معالجہ کرواتا ہے۔ ہسپتال پلاٹینم، گولڈن اور سلور ہیلتھ سکریننگ ڈسکاؤنٹ کارڈ (Health Screening discount card) جاری کرتا ہے۔جن کی سالانہ سبسکرپشن فیس بالترتیب بارہ ہزار، نو ہزار اور پانچ ہزار روپے ہے۔ جو شخص یہ کارڈ خرید لیتا ہے تو اسے ہسپتا ل سے کروائے جانے والے تمام میڈیکل ٹیسٹ اور ڈاکٹر چیک اپ فیس پر بالترتیب اٹھارہ، چودہ اور سات فیصد ڈسکاؤنٹ ملے گا۔آپ سے سوال یہ ہے کہ کیا مذکورہ ہیلتھ سکریننگ ڈسکاؤنٹ کارڈ خریدنا جائز ہے؟