
ناپاک زمین خشک ہوگئی ، پھر اس سے لگنے والا پانی پاک ہوگا یا ناپاک ؟
سوال: نجس زمین خشک ہوجائے ، تو اس پر نماز پڑھنا جائز ہے ، البتہ تیمم کے حق میں ناپاک ہے کہ اس سے تیمم نہیں ہوسکتا ۔ سوال یہ ہے کہ جب اس زمین کو تیمم کے لیے دھویا جائے گا ، تو اس زمین سے لگنے والے پانی کا کیا حکم ہوگا ؟ نماز والی صورت کا اعتبار کرتے ہوئے پاک تصور ہوگا یا تیمم والی صورت کا اعتبار کرتے ہوئے ناپاک شمار ہوگا ؟
پیشاب سے نکلنے والی بھاپ کپڑوں یا بدن پر لگ جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: سردی کے دنوں میں پیشاب سےبھاپ سی نکل رہی ہوتی ہے،یہ بھاپ اگر بدن یاکپڑوں تک پہنچ جائے،تو کیا بدن اور کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟
ہونٹوں سے اترنے والی پپڑی پانی میں گر جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بہارِشریعت میں ہے :’’آدمی کی کھال اگرچہ ناخن برابر تھوڑے پانی میں پڑ جائے، وہ پانی ناپاک ہوگیا۔‘‘سوال یہ ہے کہ سردی میں ہونٹوں پر خشک کھال اور چہرے پر سے باریک باریک اجزا نکلتے ہیں، یہ اگر پانی میں گر جائیں ، تو بھی پانی ناپاک ہوجائے گا ؟
کیا کپڑوں پر لگے سوکھے پاخانے کو کھرچ دینے سے وہ کپڑا پاک ہوجائے گا ؟
جواب: ناپاکی دھونے سے ہی ختم ہو گی ، خواہ وہ نجاستیں تر ہوں یا خشک، وہ نجاستیں بہنے والی ہوں یا جرم دار ۔ اگر کپڑے پر شراب گرگئی پھر اس پر نمک ڈالا گیا اور...
عورت کا شلوار پر خون کا نشان دیکھنا
جواب: ناپاک ہے اور وضو توڑ دیتا ہے، کپڑوں کو لگ کر انہیں ناپاک کر دیتا ہے۔ (ہاں اگر کپڑے پر ایک درہم سے کم لگا تو اس میں پڑھی ہوئی نماز ہوگئی اور اس نماز کو...
کیا Breathable نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل ہوجائے گا ؟
جواب: دھونے کا حکم دیا ہے ۔ محض پانی پہنچانے کا حکم نہیں دیا۔ قرآن پاک میں اس کے لئے لفظ ” فَاغْسِلُوْا “ استعمال ہوا ہے۔ اور ”غَسل “ کا لغوی اور شرعی مطل...
ناپاک تیل کو پاک کرنے کا طریقہ
سوال: فرائی پین میں اگر تیل ناپاک ہوجائے، تو اسے کس طرح پاک کیا جائے؟
خنزیر کے بالوں سے بنا ہیئر برش استعمال کرنا کیسا؟
جواب: ناپاک ہیں اور بلا ضرورت اس سے نفع اٹھانا اور اسے استعمال کرنا جائز نہیں ہوتا۔ پوچھی گئی صورت میں اگر آپ نے ایسا برش اپنے اتنے گیلے بالوں میں استعمال ک...
کیا پانی کے اسپرے سے وضو ہوجائے گا؟
جواب: دھونے کی تعریف یہ ہے کہ اُس عضو کے ہر ہر حصے پر کم از کم دو قطرے پانی بہہ جائے مثلاً ہاتھوں کو دھونا ہے تو ناخنوں سے لے کر کہنیوں تک کے ہر ہر حصے پر...
احتلام والے کپڑے پہن کر غسل کرنا کیسا؟
جواب: ناپاک کپڑے پر پانی بہا دیا گیا، تو اگر پانی کا بہنا کثیر ہو اس طرح سے کہ کپڑے کو جو ناپاک پانی لگا ہو تین باراس کو نکال دے اور اس کی جگہ دوسرا پانی آج...