
جواب: نرم ہوتی ہے، وہ زمین کی جنس سے ہے ۔" اورریت میں یہ سارے اوصاف پائے جاتے ہیں کہ وہ آگ سے جل کرنہ راکھ ہوتی ہے ،نہ پگھلتی ہے ،نہ نرم ہوتی ہے لہذایہ بھی ...
سوال: ہڈی کھانے کا کیا حکم ہے؟ اگر منع ہےتو جو لوگ نرم ہڈی کھلاتے ہیں اور اپنے بچوں کو کھلاتے ہیں ان کا کیا حکم ہے؟
قعدہ اخیرہ میں ریح کی شدت ہوجائے، تو کیا نماز توڑنا ضروری ہے؟
سوال: اگر نمازی قعدہ اخیرہ میں ہو، اسے ریح کی شدت ہوجائے اور وقت میں وسعت بھی ہو کہ وہ وضو کرکے دوبارہ نماز وقت ہی میں ادا کرسکتا ہے۔ کیا اس صورت میں وہ نمازی اسی کیفیت میں نماز مکمل کرکے سلام پھیردے یا پھر اس پر اسی وقت نماز کو توڑنا ضروری ہوگا؟
امام کے ایک طرف سلام پھیرنے کے بعد شریک ہونے والے کی نماز کا حکم
جواب: پر یہ نماز دوبارہ پڑھنا لازم ہے۔ اس کی تفصیل یہ ہے کہ امام کی اقتدا درست ہونے کے لیے یہ شرط ہے کہ مقتدی تکبیر تحریمہ کے بعد امام کے ساتھ نماز کے کسی ...
نمازی کی طرف منہ کرنے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ دیکھا گیا ہے کہ نماز پنجگانہ کی جماعت مکمل ہوجانے کے بعد کئی افراد مسبوق ہوتے ہیں، جو اپنی نماز مکمل کرنے کے لیےکھڑے ہوجاتے ہیں، لیکن ان کے آگے اگلی صفوں میں نماز مکمل کرلینے والے نمازی بھی بیٹھے ہوتے ہیں، کیا ایسی صورت میں امام صاحب کا بعد سلام نمازیوں کی طرف منہ کرکے درس دینا یا وظیفہ پڑھنا درست ہے؟ کیا یہ بات صحیح ہے کہ اگلی صف میں جو نمازی موجود ہیں، وہ سترہ کا کام کرتے ہیں، اس کے لیے نمازی کے قد کے برابر سترہ ہونا ضروری نہیں؟ نیز یہ بھی ارشاد فرمائیں کہ جو نمازی کی طرف منہ کرنے سے منع کیا جاتا ہے، کیا یہ صرف انفرادی طور پر نماز پڑھنے والوں کے لیے ہے، جماعت سے اس کا کوئی تعلق نہیں؟ اسی طرح جمعہ والے دن امام صاحب جب سنتوں سے فارغ ہوجائیں، تو اس وقت کئی افراد عین منبر کے سامنے آخر تک سنتوں میں مشغول ہوتے ہیں، ایسی صورت میں منبر پر فوراً بیٹھ جانا درست ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے دلائل کی روشنی میں رہنمائی فرمادیں۔
جواب: نرم ہے کہ اس میں پیروں کی انگلیاں موڑنے سے مڑ جاتی اور دبانے سے دب جاتی ہوں یعنی ان میں نماز پڑھنے سے کسی قسم کا فرض یا واجب یا سنت ترک نہیں ہوتی اور ...
بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ ایک اسلامی بہن نماز کی ادائیگی کے وقت اپنی چھوٹی بچیوں کو اپنے ساتھ جائے نماز پر کھڑا کرلیتی ہیں اور انہیں نماز سکھانے کی غرض سے اول تا آخر نماز کے تمام اذکار و تلاوت بلند آواز سے پڑھتی ہیں تاکہ بچیاں سیکھ سکیں۔ کسی نے ان کو بتایا کہ سکھانے کی نیت سے اس طرح بلند آواز سے تلاوت و ذکر کرنا، نماز کو فاسد کردیتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا واقعی سکھانے کی نیت سے بلند آواز سے پڑھنے سے نماز فاسد ہو جاتی ہے؟
ایک رکن میں 3 مرتبہ پاؤں اٹھا کر کھجانے سے نماز کا حکم
جواب: پریشان ہو،تو ایک رکن میں صرف دوبار تک کھجانے کی اجازت ہے،تیسری بار کھجانے سے نماز فاسد ہوجائے گی، لہٰذا اگر کوئی شخص نماز میں مچھر بھگانے یا خارش وغ...
جواب: نرم مٹی یا ریت کا تکیہ بنا کر رکھا جائے اور اگر اس طرح مشکل ہو ، تو چِت یعنی پیٹھ کے بَل لٹا کر منہ قبلہ کی جانب کر دیں ، اکثر اب یہی معمول ہے اور اگر...
والدین اولاد کے حقوق ادا نہ کریں تو اولاد کا والدین سے بُرا رویہ رکھنا
جواب: نرم لہجے میں گفتگو کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور انہیں ’’اُف‘‘ تک کہنے سے منع کیا گیا ہے، لہذا اس بیٹے پر والدین کا حق ادا کرنا لازم و ضروری ہے۔ والدین ...