
بے وضو یا قبلہ سے منہ پھیر کر سجدہ شکر ادا کرنے کا شرعی حکم
جواب: نمازِ جنازہ ،سجدۂ تلاوت،سجدۂ شکر کہ سب مقصود بالذات ہیں اور سب کےلیے طہارتِ کاملہ شرط یعنی نہ حدثِ اکبر ہو نہ اصغر۔‘‘ (فتاویٰ رضویہ ،ج03 ،ص557، رضا ...
پیدا ہوتے ہی مرنے والے بچے کا جنازہ ادا کرنا ہوگا یا نہیں؟
سوال: بچہ پیدا تو زندہ ہو، مگر پیدا ہوتے ہی فوت ہوجائے۔ تو کیا اس بچے کی بھی نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی؟
پیدائشی مجنون بالغ ہونے کے بعد فوت ہوا ،تو جنازے میں کون سی دعا پڑھیں ؟
سوال: اگر کوئی شخص پیدائشی پاگل تھا اور پاگل ہونے کی حالت میں ہی 20 سال کی عمر میں فوت ہو گیا،تو اس کی نمازِ جنازہ میں کون سی دعا پڑھی جائے گی؟
نماز جنازہ کے بعد دعا کرنا کہاں سے ثابت ہے؟
جواب: نمازِجنازہ کےبعددعاکرنامستحب و مستحسن(اچھا)عمل ہے،اس لئےکہ قرآنِ کریم میں اللہ تعالیٰ نےدعاکاحکم ارشاد فرمایا ہے ، تو اس حکم کےتحت بعدنمازِ جنازہ دعاک...
طواف کے دوران وضو کرنے اور کھانے کا شرعی حکم
جواب: نمازِ جنازہ یا نمازِ فرض یا نیا وضو کرنے کے لیے چلا گیا، تو واپس آکر اُسی پہلے طواف پر بِنا کرے یعنی جتنے پھیرے رہ گئے ہوں،انہیں کرلے طواف پورا ہوجائے...
مُستحاضہ کا قرآن کو ٹچ کرنا کیسا؟
جواب: نمازِ عید کی ادائیگی، نیز نمازِ جنازہ پڑھنے، طوافِ کعبہ کرنے اور قرآنِ حکیم کو چھونے کی بھی اجازت ہے۔ (مراقی الفلاح شرح نور الایضاح، صفحہ 97، مطبوعہ م...
میت کو امانتاً دفن کرنے اور پھر نکالنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ ایک شخص اپنے گھر سے غائب ہو گیا، تلاش کے باوجود نہ ملا، کچھ ماہ بعد گھر والوں نے اخبار میں اس کے انتقال کی خبر پڑھی، تو متعلقہ تھانے پہنچے، معلومات کرنے پر پتہ چلا کہ ادارے والوں نے خود ہی اس کی تجہیز وتکفین کے بعد نمازِ جنازہ ادا کر کے قریبی قبرستان میں امانتاً دفن کر دیا ہے، اب اس کے گھر والے چاہتے ہیں کہ ہم میّت کو قبر سے نکال کر اپنے علاقے کے قبرستان میں دفن کریں، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا میّت کو امانتاً دفن کیا جا سکتا ہے تاکہ بعد میں نکال کر دوسری جگہ منتقل کیا جا سکے؟ اور کیا مذکورہ صورت میں اہلِ خانہ میّت کو قبر سے نکال کر اپنے علاقے کے قبرستان میں منتقل کر سکتے ہیں؟
وضو کرنے کا وقت تو نہ ہو، تو بلا وضو نمازِ جنازہ پڑھنے کا حکم؟
سوال: نمازِ جنازہ کے لئے وضو کرنے کا ٹائم نہیں، اگر وضو کرنے جائے گا تو نمازِ جنازہ نہیں پڑھ سکے گا، تو کیا بے وضو نمازِ جنازہ پڑھ سکتا ہے؟
نمازِ جنازہ سنّتِ بعدیہ سے پہلے پڑھیں یا بعد میں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہماری مسجد کے ساتھ گراؤنڈ میں نماز جناز ہ ادا کی جاتی ہے متعدد مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ فرض نماز کی جماعت کے فورا ً بعد یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ باہر گراؤنڈ میں نماز جنازہ ہے اس میں شرکت فرمائیں دریافت طلب امر یہ ہے کہ نمازِ ظہر اور مغرب کی بعد والی سنتیں ادا کرنے کے بعد نماز جنازہ پڑھی جائے یا پہلے نماز ِ جنازہ پڑھ کر پھر سنتیں ادا کی جائیں؟
کیا نامحرم عورت کے جنازے کو کندھا دینا جائز ہے؟
جواب: جنازہ خواہ مرد کا ہو یا عورت کا ، بہر صورت جنازے کو کندھا دینا باعثِ اجرو ثواب ہے، اس کے بہت فضائل احادیثِ مبارکہ میں بیان کیے گئے ہیں۔ البتہ ات...