
سجدہ شکر کے لیے تیمم کیا ،تو کیا اس سے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: نمازکے کسی جز کی قبیل سے ہو ، تو اس سے دیگر نمازیں اداکرنا بھی جائز ہوتا ہے ، لہٰذا اِس اُصول کی روشنی میں سجدۂ شکر کے لیے کیے گئے تیمم سے دیگر نما...
امام قعدہ اولی میں بھول کر سلام پھیر دے تو مقتدی پر لقمہ دینا لازم ہے؟
جواب: نمازکے فاسد ہوجانے کااندیشہ ہے ، کہ امام تواپنے گمان میں نماز مکمل کرچکا ہے،لہذا ممکن ہے کہ اس سے کلام وغیرہ کوئی نمازکے منافی کام صادر ہوجائے۔...
سوال: نماز میں بنا کرنے کا جواز کہاں سے ثابت ہے؟ اور بنا کس طرح کی جاتی ہےمجھے سمجھ نہیں آرہا ہے کیونکہ میں نے یہ مسئلہ سنا ہے کہ نماز میں تین قدم چلنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے ،تو جس شخص کا نماز میں وضو ٹوٹ جائے،وہ کس طرح وضو کرکے اپنی نماز کو وہاں سے ہی پڑھے گا حالانکہ وضوکے لیے اسے تین قدم سے زیادہ چلناپڑے گا،جوکہ عمل کثیر ہے اوریہ نمازکے منافی ہے ؟اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمائیں ۔
حرم شریف میں نماز پڑھتے ہوئے کعبہ کو دیکھنا
جواب: نمازکے آداب میں سے ہے کہ اپنی نگاہ کو حالت قیام میں موضع سجدہ سے آگے نہ لے جائیں ، رکوع میں پشت قدم اور سجدہ میں ناک کی طرف، قعدہ میں گودکی طرف نگاہ...
جواب: آداب کی سمجھ نہ رکھتا ہو، اس کو مردوں کی صفوں میں کھڑا نہیں کر سکتے، بلکہ اتنے چھوٹے بچے کو مسجد میں لایاہی نہ جائے کہ اس کے رونے اورشوروغیرہ کرنے ...
وتر کو مغرب کی طرح نہ پڑھو حدیث کا مطلب؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایسی کوئی حدیثِ پاک ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا: وترکومغرب کی نمازکے مشابہ نہ پڑھو؟ اگر یہ حدیث ہے، تو اس کی اسنادی حیثیت کیا ہے؟ نیز اس حدیث کا مطلب بھی بیان کر دیں کہ اس سے مراد کیا ہے؟ سائل: محمد احمد (کلیم شہیدپارک، فیصل آباد)
نماز میں تحریر دیکھ کر سمجھنے سے نماز کا شرعی حکم
جواب: نمازکےآداب کےخلاف ہے۔نمازکےآداب میں سےیہ ہے کہ قیام کےدوران نظرسجدے کی جگہ پر ہو،بلاضرورت (بغیر چہرہ گھمائے)اِدھر اُدھر دیکھنابھی مکروہ تنزیہی وناپسند...