
ایک رکن میں 3 مرتبہ پاؤں اٹھا کر کھجانے سے نماز کا حکم
سوال: ہم نے علمائے کرام سے سُنا ہے کہ نماز کے ایک رکن میں تین دفعہ ہاتھ اٹھا کر استعمال کرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے ،تو کیا اگر کوئی شخص نماز کے ایک رکن میں تین دفعہ پاؤں اٹھا کر حرکت دیتا ہے، مثلاً: ابھی رمضان المبارک میں تراویح کے دوران یہ مسئلہ زیادہ در پیش ہوتا ہے کہ مچھر وغیرہ کی وجہ سے بعض لوگ بار بار پاؤں اٹھا کر خارش کرتے ہیں یا مچھر کو بھگانے کی کوشش کرتے ہیں ، تو کیا اس طرح تین دفعہ پاؤں اٹھا کر خارش وغیرہ کرنے سے نماز فاسد ہو جائے گی ؟
ڈیڑھ ماہ کا حمل ضائع ہونے کی صورت میں آنے والا خون نفاس کا شمار ہوگا یا حیض کا؟
جواب: انگلیاں) بن چکا ہو، اور فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق عضو بننا 120 دن بعد ہی ہوتا ہے، اس سے پہلے نہیں، جبکہ صورتِ مسئولہ میں وہ حمل 120 دن سے پہل...
سجدے میں کتنی انگلیاں لگانا واجب ہے اوربھولے سےرہ جائے توکیاحکم؟
سوال: سجدےمیں اگرایک پاؤں کی دوانگلیاں اوردوسرےپاؤں کی چارانگلیوں کاپیٹ زمین پرلگاتوکیاواجب اداہوجائے گایانہیں؟ (ب)اگرسہوًاکسی کےپیروں کی صرف دو انگلیوں کا پیٹ زمین پرلگاتوکیاسجدہ سہو سے نماز مکمل ہو جائےگی؟یانماز ازسرِنواداکرناہوگی؟
وضو میں سر کا مسح کرنے سے پہلے انگلیاں چومنا کیسا؟
سوال: بعض لوگ سر کا مسح کرنے سے پہلے ہاتھوں پر پانی ڈال کر انگلیاں چومتے ہیں بعض تو آنکھوں سے بھی لگاتے ہیں پھر اُسی استعمال شدہ ہاتھ کی تری سے مسح کرتے ہیں۔ تو کیا اس طرح کرنے سے سر کا مسح درست ہوجائے گا؟
مردکے لیےقعدے میں بیٹھنے کاسنت طریقہ
سوال: نماز کے اندر مردحضرات قعدے میں بیٹھتے ہیں تو کیا اس حالت میں پاؤں کی انگلیاں زمین پر لگانا فرض ہے یا واجب؟ اور اگر کوئی مرددونوں پاؤں کے پنجوں کو پیچھے کی طرف پھیلادیتا ہے ،تو کیا اس سے نماز ہو جائے گی یا نہیں؟
بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ ایک اسلامی بہن نماز کی ادائیگی کے وقت اپنی چھوٹی بچیوں کو اپنے ساتھ جائے نماز پر کھڑا کرلیتی ہیں اور انہیں نماز سکھانے کی غرض سے اول تا آخر نماز کے تمام اذکار و تلاوت بلند آواز سے پڑھتی ہیں تاکہ بچیاں سیکھ سکیں۔ کسی نے ان کو بتایا کہ سکھانے کی نیت سے اس طرح بلند آواز سے تلاوت و ذکر کرنا، نماز کو فاسد کردیتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا واقعی سکھانے کی نیت سے بلند آواز سے پڑھنے سے نماز فاسد ہو جاتی ہے؟
سوال: کیا سورج گرہن کی نماز اداکرناضروری ہے ؟ دوسرا سوال :یہ نماز جماعت کےساتھ ادا کی جائے یا اکیلے بھی پڑھ سکتےہیں ؟ تیسرا سوال :اس نماز کی جماعت کون کرواسکتاہے ؟ چوتھا سوال :یہ نما زکس وقت پڑھی جائے؟ پانچواں سوال :سورج گرہن کی نماز اد اکرنے کا طریقہ کارکیاہے ؟ چھٹا سوال :امام دعا کس انداز میں کروائے گا؟ ساتواںسوال :کیاعورتیں بھی یہ نماز ادا کریں گی؟
استنجا کتنی انگلیوں سے کرنا چاہئے؟
جواب: انگلیاں استعمال نہ کرے کیونکہ اس جگہ میں تمام انگلیوں کے استعمال کی گنجائش نہیں، پس اگر تمام انگلیاں استعمال کرے گا ، تو ناپاک پانی اس کی انگلیوں کے د...
سجدہ میں پاؤں کی کتنی انگلیاں زمین پر لگانا ضروری ہے؟
موضوع: نماز کے سجدے میں پاؤں کی کتنی انگلیاں زمین سے ملنی چاہئیں؟
سجدہ تلاوت کی علامت والی آیت سے پہلے سجدہ کرنے کا حکم
جواب: نماز میں سجدہ تلاوت کرنا نماز کے واجبات سے ہے، لہذا یہ جان بوجھ کر سجدہ تلاوت نہ کرنا ہوا جس سے قصداً واجب ترک ہوکر نماز واجب الاعادہ ہوئی، لہذا حافظ ...