
بہن کو رقم یا کوئی چیز دینے پر صدقہ کا ثواب ملے گا؟
جواب: ورت میں اپنی بہن کے ساتھ مالی تعاون کرنے یا کھانے پینے کی چیزیں دینے پر صدقہ کا ثواب ملے گا بلکہ اپنی بہن کو صدقہ دینے میں زیادہ ثواب ہے کیونکہ ا...
بکرا صدقہ کرنا بہتر ہے یا نقد رقم ؟
سوال: بکرے کا صدقہ کرنا کیسا ہے؟افضل صدقہ نقد پیسوں کا ہے یا بکرے کا؟اگر کسی نے بکرا ذبح کر کے صدقہ کرنےکی منت مانی ہو اورابھی استطاعت نہیں ہے، تو کیا کرے؟
کیا ایصال ثواب کے لیے نفلی طواف کر سکتے ہیں اور اس میں ایک چکر کافی ہے ؟
سوال: کیا مرحوم والدین کی طرف سے ایصالِ ثواب کے طور پر نفلی طواف کر سکتے ہیں ؟ اگر کر سکتے ہیں ، تو کیا سات چکر پورے کرنے ہوں گے یا صرف ایک چکر ہی سے طواف ادا ہو جائے گا؟ نوٹ:والدین کی طرف سے اس کی کوئی وصیت وغیرہ نہیں تھی۔
جس پر دَم لازم ہو اور وہ دَم دینے پر قادر نہ ہو، تو کیا حکم ہے
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے کسی مجبوری کےبغیر سلے ہوئے کپڑے پورے ایک دن تک پہنے رکھے ، مگر فقیر ہونے کے سبب دم دینے پر قادر نہیں ۔ کیا دم دینے کے لیے وہ قرض لے یا کسی سے مدد مانگے یا اس کے بدلے روزے رکھ لے یا فقط توبہ کر لینا کافی ہے ؟ سائل :صوفی اقبال ضیائی (مدینہ منورہ)
قربانی کے گوشت سے کھانا بنا کر پیسے کمانا کیسا؟
سوال: زید کا ریسٹورنٹ ہے جس میں وہ مختلف کھانے بنا کر فروخت کرتا ہے۔ کیا یہ ممکن ہے کہ زید اپنی قربانی کے گوشت کو اُسی ریسٹورنٹ میں بننے والے کھانوں میں استعمال کرکے اُسے آمدنی کا ذریعہ بنائے؟ شریعت اس بارے میں ہماری کیا رہنمائی کرتی ہے؟
کیا مرد پرگھر کے تمام افراد کا فطرانہ دینا لازم ہے؟؟
جواب: ور اپنے نابالغ بچوں کا صدقہ فطر اداکرنا واجب ہوتا ہے بشرطیکہ وہ نابالغ بچے خود صاحبِ نصاب نہ ہوں۔ یونہی مجنون بالغ اولاد اگر صاحبِ نصاب نہ ہو تو اس ک...
جواب: پیشہ بروکری بھی ہے جو کہ قدیم زمانے سے رائج ہے لیکن فی زمانہ اس میں بہت جدت واقع ہوچکی ہے یہاں تک کہ یہ کاروبار کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت اختیار کر چکا ...
قربانی سے پہلے جانور کا دودھ پینے کا کفارہ
سوال: ہندہ نے قربانی کے لیے بکری خریدی اور قربانی کرنے سے پہلے ہی اس بکری کا دودھ خود بھی پیا اور گھر والوں کو بھی پلایا۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں ہندہ کے لیے کیا حکم ہے؟ اگر اس پر صدقہ کرنا لازم ہے تو اس صدقے کا مصرف کیا ہوگا؟
مستحق افراد کو کھانا کھلانے سے صدقہ فطر ادا ہوجائے گا؟
جواب: وری ہے کہ جس چیز سے صدقہ فطر ادا کیا جائے مستحق افراد کو اس کا مالک بنایا جائے،بغیر مالک بنائے صدقہ فطر ادا نہیں ہو گا ،اور کسی کو کھانا کھلانا ا...
زکوٰۃ کی ادائیگی میں کس جگہ کی قیمت کا اعتبار ہے ؟نیز صدقہ فطر اور زکوٰۃ میں جگہ کے اعتبار میں فرق ؟
سوال: زید بیرون ملک کا مقیم ہے اور عارضی طور پر پاکستان آیا ہے، اس کا تجارتی مال ،سونا اور نقدی بیرون ملک ہے۔اگر قیمت کی صورت میں زکوۃ ادا کرنا چاہے، تو مال تجارت اور سونےکی پاکستانی قیمت لی جائے گی یا جس ملک میں اس کا مال موجود ہے ؟رہنمائی فرما دیں۔