
اعتکاف کی منت ماننے کے بعد روزہ و اعتکاف کی طاقت نہ رہے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: کسی عورت نےحالت صحت میں یہ منت مانی کہ’’میری یہ خواہش پوری ہو، تو میں اعتکاف میں بیٹھوں گی‘‘اب اس عورت میں روزے رکھنے کی طاقت نہیں ہے اور نہ ہی اعتکاف میں بیٹھ سکتی ہے،اس کی عمر 60 سے 65 کے درمیان ہے۔اب اس کے لیے کیا حکم ہے؟
روزے کی حالت میں چہرے پر فیشل ماسک لگا سکتے ہیں؟
سوال: روزے کی حالت میں چہرے پر فیشل کلینزنگ ماسک یا کسی چیز کا لیپ بنا کر لگا سکتے ہیں؟ جواب عنایت فرمائیں۔
یہ کام نہیں کروں گا اگر کروں تو دس رکعت نماز پڑھوں گا کہنے کا حکم
جواب: روزے رکھوں گا توایسی صورت میں جب شرط پائی جائے یعنی بیماراچھاہوگیاتواُتنے روزے رکھناہی ضروری ہیں،اس کے بدلے کفارہ نہیں دے سکتا۔ اوراگرایسی شرط پر...
شوال کے روزے کیسے رکھے جائیں ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے دوستوں کی آپس میں یہ بات ہورہی تھی کہ شوال کے روزے ایک ساتھ رکھنے چاہئے یا الگ الگ یعنی کس طرح رکھنا بہتر ہے۔ ایک ساتھ یا الگ الگ؟برائے کرم اس حوالے سے ہماری راہنمائی فرمائیں۔
اسلامی احکامات کی تشریح میں اختلاف ہے تو پھر اسلام پر عمل کیوں کریں؟
جواب: نیت کی ہے اور سچ ہے کہ جب ایک عمل کرنے کےلیے انسان کی نیت نہ ہوتو اسے بہانہ بھی دلیل نظر آتا ہے۔ کنز العمال میں ہے:”اختلاف امتی رحمة“ترجمہ:میری ام...
علم نجوم کی تعریف ،اقسام ،حکم نیز علم توقیت کی حیثیت کیا ہے ؟
جواب: نیت سے ہو کہ جو کچھ یہ بتائے گا وہی حق ہے، تو یہ کفر ہے۔ ٭ اگر اس پر یقین تو نہ ہو، لیکن رغبت و میلان کےساتھ پوچھے، تو حرام و گناہِ کبیرہ ہے۔ ...
روزے کی حالت میں ایلوویرا جیل(Aloe Vera Gel) لگانے کا حکم
سوال: ایک ایلوویرا جَیل (Aloe Vera Gel) ہوتی ہے ،جو سر اور چہرے پر لگائی جاتی ہے ،بسا اوقات اس کی کڑواہٹ حلق میں محسوس ہوتی ہے، تو پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس سے روزے پر کوئی اثر پڑے گا ؟
قضا روزے مسلسل رکھنا ضروری نہیں
سوال: میں نے ایک ماہ کے فرض روزوں کی قضا کرنی ہے،تو کیا اکٹھے روزے رکھنےہوں گے یا الگ الگ بھی رکھ سکتے ہیں؟