
ایکسپائر ادویات بیچنے کا شرعی حکم ؟
جواب: دینا حرام ہے، خواہ کسی کافر کو ہی دیا جائے۔ گاہک(Customer)کووقتِ خریداری ادویات کے ایکسپائر ہونے کا علم نہ تھا،بعدمیں معلوم ہوا،توشریعت نے اسے واپ...
نان الکوحلک بیئر(Non-alcoholic beer) یا الکوحل فری بیئر یا زیرو زیرو بیئر(0.0 Beer) پینا کیسا؟
جواب: دینا اسے پاک و حلال نہیں کر دے گا بلکہ حلت کے لیے اب یہاں ماہیت و حقیقت کا بدل جانا ضروری ہے جو مذکورہ صورت میں نہیں پایا جاتا، لہذا اس کا پینا ناجائز...
ماں شریک بہن کی بیٹی سے نکاح کرنے کا حکم
سوال: نسرین نے ایک شخص سےنکاح کیا جس سے ایک بیٹی (پروین) پیدا ہوئی۔ پھر اس شوہر سے طلاق ہوجانے کے بعد عدت گزار کر دوسرے شخص سے نکاح کیا ۔ اس سے ایک بیٹا (خرم)پیدا ہوا۔ نسرین کی بیٹی پروین کا ایک شخص سے نکاح ہوا، جس سے اس کی ایک بیٹی (روزینہ)پیدا ہوئی، اب پروین کا یہ ارادہ ہے کہ وہ اپنی بیٹی (روزینہ)کا نکاح خرم سے کروا دے، جو کہ پروین کا ماں شریک بھائی ہے، کیا یہ نکاح جائز ہوگا ؟
قرآن پاک کے صفحات کو ٹیپ کے ساتھ جوڑنا
جواب: طلاق فتح القدیر میں فرماتے ہیں:” فیحال علی المعھود حال قصد التعظیم “ترجمہ: تعظیم مقصود ہونے کے وقت اسے عرف پر محمول کیا جائےگا۔(فتاوی رضویہ، ج 5،ص 6...
آدھی پیمنٹ دے کر آرڈر پر چیز تیار کروانا کیسا ؟
جواب: دینا ضروری نہیں ہوتا، بلکہ اس میں اختیارہوتا ہے، چاہے ساری ایڈوانس ادا کر دیں، چاہے کچھ بھی ایڈوانس ادا نہ کریں اور چاہے تو کچھ ایڈوانس دے دیں اور کچھ...
شوہر کی غیرموجودگی میں بیوی کا بغیر اجازت نفلی روزہ رکھنا
جواب: طلاق بائن دیدے یا مر جائے ہاں اگر روزہ رکھنے میں شوہر کا کچھ حرج نہ ہو مثلاً وہ سفر میں ہے یا بیمار ہے یا احرام میں ہے تو ان حالتوں میں بغیر اجازت کے ...
جواب: طلاق بائن کی عدت میں نہ ہو،تو خوشبولگاسکتی ہے،لیکن عورت کی خوشبو ایسی ہونی چاہیے جس کی مہک پوشیدہ ہو،حتی کہ اگرعورت نامحرم کی موجودگی میں مہک والی خو...
طلاقِ رجعی کی عدت کے دوران میاں بیوی والے تعلقات قائم کر لئے جائیں، تو رجوع کاحکم؟
سوال: اگر ایک طلاق رجعی دینے کے بعددورانِ عدت میاں بیوی والے تعلقات قائم کر لئے جائیں ، تو کیا رجوع ہوجائے گا؟
موتی میں آنکھ بنی ہو، تو اسے پہننا کیسا؟
جواب: طلاق نہیں ہوتا البتہ اگر موتی وغیرہ پہننے کی چیز پر کسی بھی جاندار کا مکمل چہرہ بنا ہوا ہے، تواب اسے پہننا جائز نہیں ہو گا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ ع...
ویڈیو گیم کی اجرت اور کوئنز کی خریدوفروخت کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ انٹرنیٹ پرایک گیم ہے ، جسے کھیلنے کے لیے پہلے ایک اکاونٹ بنانا پڑتاہے ،جس کی وہ گیم ہوتی ہے ، اسے اکاونٹ بنانے کے لیے 20ہزارروپے فیس دی جاتی ہے ۔ یہ اکاونٹ گویااجازت نامہ ہوتاہے ،پھراس کے بعدکوئنز خریدے جاتے ہیں ، بغیرکوئنزکے گیم نہیں کھیلی جاسکتی اورجب کوئی کوئنزخریدتاہے ، تواس کے لیے کوئن کاایک چھوٹاسانشان ہوتاہے اوراس کے آگے اس کافیگرلکھاہوتا ہے ۔ مثلا : اگرکسی نے 500کوئنزخریدے ہیں ، توکوئن کے ایک نشان کے ساتھ500کافیگرلکھاہوا اس کی گیم پرظاہرہوجائے گا ۔ جب گیم کھیلی جائے گی تواگریہ شخص ہارگیا، تواس کے فیگرمیں سے کچھ مائنس ہوجائیں گے اورجیتنے والے کومل جائیں گے اوراگرجیت گیا ، تواسے ہارنے والے کے کوئنزمل جائیں گے ، جوقابل فروخت ہوں گے کہ اگرکوئی شخص اس سے رابطہ کرے کہ یہ کوئنزمجھے بیچ دو ، تواسےپیسوں کے بدلے بیچ دے گا ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ یہ اکاونٹ بنانے کے لیے رقم دینااورپھرکوئنزکی خریدوفروخت یہ شرعاً درست ہے یانہیں؟