
داڑھی مونڈنے والے نائی کے گھر کھانا، کھانا کیسا؟
جواب: کچھ لینا (کاٹنا)جس طرح بعض مغربی اور مخنث مرد کرتے ہیں اس کو کسی نے بھی مباح نہیں قرار دیا اور پوری داڑھی مونڈادینا مجوسیوں ،یہودیوں ،ھندؤوں اور بعض ...
عورتوں کے لیے روزے سے متعلق اہم مسئلہ
جواب: کھانے پینے سے رُکنا واجب ہے جیسے حیض و نفاس والی عورتیں جو فجر کے بعد یا فجر کے وقت میں پاک ہوئی ہوں۔(فتح القدیر ، ج2،ص363،بیروت) ’’منحۃ الخالق ‘...
زکوٰۃ لینے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم
جواب: کچھ انہیں اس سے ملے وہ ان کے حق میں خبیث ۔۔۔انہیں بھیک دینا منع ہے کہ معصیت پر اعانت ہے، لوگ اگر نہ دیں تو مجبور ہوں کچھ محنت مزدوری کریں۔ ۔۔مگر ان ک...
جواب: کچھ کھانے پینے کے معنی ہی نہ تھے، وہ روزہ یقینانہ ہوا اُس کی قضا فرض ہے۔" (فتاوی رضویہ جلد10صفحہ 517مطبوعہ رضا فاونڈیشن لاہور) ایک اور مقام ...
واپس لینے کی شرط پر کوئی چیز بیچنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنے بکرکوپندرہ لاکھ روپےکی اپنی گاڑی اس شرط پرفروخت کی کہ جب میرے پاس پیسے ہوں گے، تب میں اداکرکے گاڑی واپس لے لوں گااوراس وقت تک گاڑی تم استعمال کرو۔کیاان دونوں کے درمیان مذکورہ معاہدہ شرعاجائزہے یاناجائز ؟
شادی کا کھانا کیا گھر لے کے جاسکتے ہیں؟
سوال: ہم کسی کی شادی پرکسی ہوٹل میں جب جاتے ہیں تو کھانا وافرمقدار میں موجود ہوتا ہے ،ہمیں غالب گمان ہوتا ہے کہ یہ کھانا بچ جائے گااورہوسکتا ہے کہ ضائع بھی ہوجائے ،اس لئے کھانے کو ضائع ہونے سے بچانے کیلئے ہم کچھ کھانا اپنے ساتھ گھر لے آتے ہیں،مہمان زیادہ ہونے کی وجہ سے ہم میزبان سے اجازت بھی نہیں لے سکتے،کیا ہمارا اس طرح کرنا درست ہے یا نہیں؟
دنیا میں اللہ پاک کا دیدار ممکن ہے یا نہیں؟
جواب: درمیان اس بات میں اختلاف تھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے معراج کی رات رب تعالیٰ کا دیدار کیا یا نہیں ؟ (راجح یہی ہے کہ دیدار کیا )، تو صح...
زکوٰۃ کی رقم سے افطاری کروانا کیسا؟
سوال: کیا زکوٰۃ کی رقم سے افطاری کروائی جا سکتی ہے،مثلاً :ایک شخص اپنی زکوٰۃ کی رقم سے افطاری کا کچھ سامان خریدے اور کھانا بنوائے،پھر اپنے گھر میں اہلِ علاقہ کو (جس میں امیر و غریب سب شامل ہوں) بلائے اور انہیں وہیں بٹھا کر افطاری کروائے اور کھانا بھی کھلا دے،تو کیا اس طرح زکوٰۃ ادا ہو جائے گی؟