
ذبح میں تین بار تکبیر کہنے اور باوضو ہونے کی شرعی حیثیت
سوال: کیا جانور کو ذبح کرتے وقت تین مرتبہ تکبیر کہنا ضروری ہے؟ مزید یہ بھی رہنمائی فرمادیں کہ کیا ذبح کرنے والے شخص کا باوضو ہونا ضروری ہے؟
گدھے اورخچرکے جوٹھے پانی سے وضوکا حکم
سوال: گدھے اور خچر کے لعاب کا کیا حکم ہے، پاک ہے یا ناپاک ؟ اس سے وضو ہو جائے گا یا نہیں؟
امام صاحب نے عشاکےفرض بھولے سے بے وضو پڑھائے،توکیا وتربھی واپس پڑھنے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہماری مسجد میں امام صاحب نے عشاء کی نماز پڑھائی،فرضوں سے فارغ ہونے کے بعد لوگوں نے سنتیں ادا کر لی ،اور کچھ لوگ وتر بھی ادا کر چکے تھے ،اور کچھ ابھی ادا کر رہے تھے ،اچانک امام صاحب نے کہا کہ فرض بھولے سے بے وضو ہونے کی حالت میں ادا کئے گئے ہیں ،لہذاان کو دوبارہ ادا کیا جائے گا ،سارے مقتدیوں نےامام صاحب کے ساتھ دوبارہ فرض ادا کئے ،فرضوں کے بعد امام صاحب نے اعلان کیا کہ سنتیں اور وتر دوہرانے کی ضرورت نہیں ،اس پر کچھ لوگوں نے اختلاف کیا کہ سنتیں اور وتر دوبارہ ادا کرنے پڑیں گے ،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کس کا قول درست ہے؟
پنج وقتہ نماز کے نوافل میں مزید نفل نمازوں کی نیت کرسکتے ہیں؟
سوال: پنج وقتہ نماز کے نفل کی ادائیگی کرتے ہوئے مزید نوافل مثلاً صلوٰۃ التوبہ، صلوٰۃ الحاجات، تحیۃ الوضو وغیرہ کی بھی نیت ساتھ ہی کرسکتے ہیں؟ اس میں شرعاً کوئی حرج تو نہیں؟
اللہ تعالی سےدعا مانگتے وقت نبی پاک علیہ الصلوۃ والسلام سے استغاثہ کرنا
جواب: وضو کرو اوراچھا وضو کرو اور دو رَکعت نَماز پڑھ کر یہ دُعا پڑھو:” اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ وَاَ تَوَجَّہُ اِلَیْکَ بِمُحَمَّدٍ نَّبِیِّ الرَّحْمَ...
ڈھیلوں سے استنجا کرنے کے بعد ذکر و اذکار کرنا کیسا؟
سوال: پیشاب کرنے کے بعد مٹی سے استنجاء کرکے وضو کر سکتے ہیں اور مٹی کے ساتھ استنجاء کے بعد بغیر وضو ذکر و اذکار کر سکتے ہیں؟
کیا عورت حیض کی حالت میں عمرہ کر سکتی ہے؟ شرعی حکم کیا ہے؟
جواب: وضو ہونے اور حدث اکبر یعنی حیض ونفاس اور جنابت سے پا ک ہو نا ہے ۔۔۔پھر جب یہ ثابت ہوگیا کہ نجاست حکمیہ سے پاک ہونا واجب ہےتو اگر اس نےا سی حالت میں ...
نماز کا وقت تنگ ہو تو غسل کئے بغیر نماز پڑھنا
جواب: وضوء عن الحدث، وطهارة جميع الأعضاء الظاهرة عن الجنابة۔ملتقطا“ ترجمہ: ”بہر حال نماز کی شرائط میں سے ایک شرط طہارتِ حقیقیہ اور حکمیہ کا حاصل ہونا ہے۔۔۔۔...
منت کے روزوں اور نفلی روزوں میں سے زیادہ کس میں ثواب ہے؟
جواب: وضوء قبل الوقت مندوب، أفضل من الوضوء بعد الوقت وهو الفرض“ترجمہ:فرض نفل سے افضل ہیں سوائے چند مسئلوں میں:(1)تنگ دست (مقروض ) کو معاف کردینا ایسا مست...