
الٹاکپڑاپہن کرنمازپڑھنامکروہ تحریمی ہے یاتنزیہی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ الٹاکپڑاپہن کرنمازپڑھنامکروہ تحریمی ہے یاتنزیہی؟جوبھی حکم ہومع الدلیل بیان فرمائیں کیونکہ مختلف کتب میں مختلف احکام لکھے ہیں۔
بالغہ بیٹی کا شفقت سے بوسہ لیا تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنے اپنی بالغہ بیٹی کادوسروں کی موجودگی میں رخسارپربوسہ لیا،کیازیدکی بیوی اس پرحرام ہوگئی جبکہ زیدکاحلفیہ بیان ہے کہ میں نے شفقت سے بوسہ لیاتھانہ کہ نعوذباللہ بری نیت سے لیاتھا۔جوحکم شرع ہوواضح فرمائیں ۔
جن میتوں کا معلوم نہ ہو کہ مسلم کی ہیں یا کافرکی تو نماز جنازہ کیسے پڑھیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بسااوقات بم دھماکے میں کئی افرادہلاک ہوجاتے ہیں اورہرمرنے والے فردکے بارے میں یہ معلوم نہیں ہوتاکہ یہ مسلم ہے یاکافرتواس صورت میں نمازِجنازہ کاکیاحکم ہوگا؟ سائل:محمدرضوان عطاری(فیصل آباد)
جو ریپرینگ کے لئےسامان دے جاتے ہیں مگرواپس لینے نہیں آتےان کا کیا کریں؟
جواب: حکم یہ ہے کہ جب تک اس چیز کا مالک نہیں آتا اس کی حفاظت کرے اور اگر وہ ایسی چیز ہے جس کے ضائع ہوجانے کا اندیشہ ہو یا پڑے پڑے خراب ہوجانے کا خطرہ ہو اور...
صرف دکان کام کے لئے دے کرنفع لینا کیسا ہے؟
جواب: حکم یہ ہے کہ اسے فوراً ختم کرنا واجب ہے، اور جو کمیشن ملا وہ منیر یا اس کے ساتھ کام کرنے والے ارشد کا ہو گا، جبکہ سہیل کو اس کی دوکان و سامان کی اجرت...
آیت میں زبر کو پیش پڑھ دیا نماز ہوئی یا نہیں؟
جواب: حکم دیتے ہیں یہی دلیل کے اعتبار سے اقوی اور اسی پر عمل احوط و احری ہے ۔اور صورت مسئولہ میں بھی غلطی اسی نوعیت کی ہے لہٰذا احوط یہ ہے کہ اعادہ کرے۔ ...