سرچ کریں

Displaying 401 to 410 out of 776 results

401

بیوی نے شوہر کا فطرہ اس کی اجازت کے بغیر ادا کردیا تو

سوال: بیوی نے شوہر کا فطرہ بغیر اجازت لئے اپنے پیسوں سے دے دیا تو وہ ادا ہوگیا یا دو بارہ پوچھ کر دینا ہوگا ؟

401
402

سفر میں ایک بیوی کے ساتھ دو راتیں گزاری، توکیا دوسری کے پاس بھی اتنی راتیں گزارنا ہوں گی؟

سوال: اگر کسی شخص کی دو بیویاں ہوں اور وہ ایک کو میکے چھوڑنے جائے جو کہ شرعی سفر بنتا ہو ،وہاں دو راتیں رکے، تو کیا دوسری بیوی کو اس کے بدلے راتیں دینی لازم ہوں گی؟

402
403

کیا بیوی پر خرچ کیا جائے توا س کا ثواب شوہر کو ملتا ہے ؟

سوال: کیا بیوی پر خرچ کیا جائے توا س کا ثواب شوہر کو ملتا ہے ؟

403
404

شوہرنے مرنے سے پہلے عدت نہ کرنے کی وصیت کی ہو توکیا حکم ہے؟

سوال: میرے کزن کا چند دن پہلے انتقال ہوا ہے، اس نے مرنے سے پہلے اپنی بیوی کو وصیت کی کہ میرے مرنے کے بعد تم نے عدت نہیں بیٹھنا۔ تو ایسی وصیت کرنا کیسا؟

404
405

نانا کے بھائی کی بیٹی سے نکاح کا حکم

سوال: میرے بیٹے کا نکاح میری بیوی کے چچا کی بیٹی سے ہو سکتا ہے ؟

405
406

لے پالک کو سگے بھانجے کی بیوی سے دودھ پلوایا تو حرمت رضاعت کا حکم

سوال: میں نےایک بچی گود لی ہے، جس کی عمر ابھی تقریباً دو سال دس ماہ ہے، میں اس کے ساتھ رضاعت کا رشتہ قائم کرنا چاہتا ہوں ،اگر میرے سگے بھانجے کی بیوی اس کو دودھ پلا دے، تو کیا میرا اس سے رضاعی رشتہ قائم ہوجائے گا ؟

406
407

کافی عرصہ تک ہمبستری نہ کرنے سے نکاح کاحکم

سوال: میاں بیوی کافی عرصے تک آپس میں ہمبستری نہیں کرتے مثلا ایک سال یا دو سال تک تو کیا اس سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

407
408

سوگ کتنے دن تک کیا جاسکتا ہے؟

جواب: بیوی کو تین دن تک سوگ کرنے سے منع بھی کر سکتا ہے ۔البتہ جس عورت کا شوہر فوت ہوجائے صرف اس کے لئے ضروری ہے کہ وہ چار مہینے دس دن تک سوگ کرے۔اورسوگ ...

408
409

بیوی کا شوہر کی اجازت کے بغیر اس کی زکوٰۃ اداکرنا

سوال: اگر شوہر پر زکوۃ فرض ہو اور اسے زکوۃ کی ادائیگی کا بھی بہت کہا گیا لیکن وہ زکوۃ ادا نہیں کرتا تو کیا اس کی بیوی اس کی رقم چھپ کے نکال کر اس کی طرف سے زکوۃ ادا کرسکتی ہے یا نہیں ؟

409
410

شوہر کا حیض کے دوران بیوی کو اپنے ہاتھ سے فارغ کرنا

سوال: کیا شوہر دورانِ حیض اپنی بیوی کو ہاتھ سے فارغ کر سکتا ہے؟

410