
جیسا کھانا شوہر خود کھائے، کیا ویسا ہی بیوی کو کھلانا واجب ہے؟
جواب: بے کی سنہری تعلیمات میں یہ بھی شامل ہے: ”فاتقوااللہَ فی النساءفانکم اخذتموھن بامان اللہ“ یعنی عورتوں کے معاملے میں اللہ عزوجل سے ڈرو کہ تم نے ان کو ا...
بے وضو شخص اپنا بے دھلا ہاتھ پانی میں ڈال دے تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر بے وضو شخص پانی میں بے دھلا ہاتھ ڈال دے تو اس سے وضو غسل کرنےکا کیا حکم ہے؟
بیوی کے فوت ہونے سے کتنی دیر بعد اس کی بہن سے شادی کر سکتے ہیں؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ ایک شخص کی زوجہ کا انتقال ہو گیا، تو کیا وہ اپنی مرحومہ زوجہ کی سگی بہن کے ساتھ فوری طور پر نکاح کر سکتا ہے؟ یا اسے کچھ مدت انتظار کرنا ضروری ہے جیسا کہ بیوی کو طلاق دی ہو، تو عورت کی عدت تک کا انتظار کرنا ہوتا ہے، پھر اُس کی بہن سے نکاح کا جواز ہوتا ہے؟
نماز عید سے پہلے نوافل پڑھنا مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی؟
جواب: عورت دونوں کےلیے)اور نمازِ عید کے بعد مسجد اور عیدگاہ میں نفل نماز پڑھنا مکروہِ تنزیہی،شرعاً ناپسندیدہ عمل ہے۔ مزیدتفصیل یہ ہے کہ اَئمہ احناف کے ...
جمعرات کے دن اہتمام کے ساتھ دعا کرنے کا شرعی حکم
جواب: بے قید تاریخ خواہ بحفظ تاریخ معین مثلاروز وفات جبکہ اس کا التزام بنظر تذکیر وغیرہ مقاصد صحیحہ ہو ، نہ اس خیال جاہلانہ سے کہ تعیین شرعا ضروریاوصول ثواب...
بوڑھی عورت کے لیے عدت وفات کا حکم
سوال: جب عورت سن ایاس کو پہنچ جائے یعنی ایسی عمر کو پہنچ جائےجس میں اسے ماہواری آنا بند ہوجاتی ہےاوراس عمر میں شوہر کا انتقال ہوجائے تو اس پر عدت لازم ہوگی یا نہیں ؟
میت کے مال میں سے کھانا کھلانے نیز تیجے. دسویں چالیسویں کے کھانے کا حکم؟
جواب: بے شک جو لوگ یتیموں کے مال نا حق کھاتے ہیں، بلا شبہہ وہ اپنے پیٹوں میں انگارے بھرتے ہیں اور قریب ہے کہ جہنم کے گہراؤ میں جائیں گے۔ مالِ غیر میں بے اذ...
مقدس نام والی انگوٹھی پہن کر بیت الخلاء جانے کا شرعی حکم
جواب: بے ضرورت اس سے بچنا بہتر ہے۔ صحيح مسلم میں حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے :”ان النبي صلى اللہ عليه وسلم أراد أن يكتب إلى كسرى، وقيصر، والنجاشي، ف...
روزے کی حالت میں وضو و غسل کے دوران ناک میں پانی چڑھانے کا حکم
جواب: بے احتیاطی ہونے سے روزہ ٹوٹ سکتا ہے ۔ یعنی روزہ دار کلی کرتےوقت غرغرہ نہ کرے کہ ممکن ہے حلق سے پانی نیچے اتر جائے ۔ اگر ایسا ہوا ، تو روزہ ٹوٹ جائے ...