
نماز میں بھولے سے پچھلی سورت شروع کی، یاد آنے پر اگلی سورت پڑھ لی، تو کیا حکم ہے؟
جواب: تلاوت کے واجبات میں سے ہے، نماز کے واجبات میں سے نہیں، اِسی لیے خارجِ نماز بھی قصدا اُلٹا قرآن پاک پڑھنا گناہ ہے۔ اسی طرح اگر بھولے سے خلافِ ترتیب ا...
کیا مکان کسی کے نام کردینے سے ہبہ مکمل ہو جاتاہے؟
جواب: اصول یہ ہے کہ اگر قابل تقسیم چیز ہبہ کی تو جب تک باقاعدہ (Proper) تقسیم ہو کر اور ہبہ کرنے والے کا تصرف ختم ہو کر مکمل طور پرجسے ہبہ کیا اس کا قبضہ نہ...
کیا حقیقی بہن کی رضاعی بہن سے نکاح کرسکتے ہیں؟
جواب: اصول یہ ہے کہ جس بچی یا بچے نے کسی عورت کا دودھ پیا ہے اس پر رضاعی ماں باپ کی ساری اولاد حرام ہے جبکہ رضاعی ماں باپ کی اولاد پر صرف یہ بچہ یا بچی جس ن...
اُجرت طے کئے بغیر بال کٹوانا جائز نہیں
جواب: اصول یہ ہے کہ جب آپ کسی سےایسی جائز خدمات لیتے ہیں جو قابلِ معاوضہ ہوں، مثلاًبال بنوانے وغیرہ کی خدمات اور معاوضہ طے نہ کیا جائے تو ایسا کرنا جائز نہ...
کام کرنے پر اُجرت کی بجائے گفٹ طے کرنا
جواب: اصول یہ ہےکہ اَلْاِعْتِبَارُ لِلْمَعَانِیْ لَا لِلْاَلْفَاظِ مطلب یہ کہ اس طرح کے سودوں میں الفاظ کا اعتبار نہیں ہوتابلکہ مقاصد کا اعتبار ہوتاہے، لہٰ...
زمین ٹھیکے پردے کر گندم کو اُجرت مُقَرَّر کرنا کیسا؟
جواب: اصول یہ ہے کہ جب بھی کوئی چیز خریدی یا بیچی جائے تو اس کا مُتَعَیَّن ہونا ضروری ہےمثلاً دال خریدی تو یہ طے ہوناضروری ہے کہ دال کس قسم اورکوالٹی کی ہوگ...
دکان سے پیک چیز خریدی اگر خراب نکلے تو کیاحکم ہے؟
جواب: اصول یہ ہے کہ کوئی بھی ایسی چیز جس کو صحیح کہہ کر بیچا گیااگر اس میں عیب نکل آیااورجیسی کہہ کر بیچی گئی تھی ویسی نہیں نکلی تو خریدار کو وہ چیزواپس کرن...
اخراجات کا جعلی بل بنواکر کمپنی سے زائد رقم وصول کرنا
جواب: اصول نہیں ہے بلکہ کمپنی نے دو ہزار روپے تک کی حد رکھی ہے کہ اس میں جتنا خرچہ ہوگا کمپنی آپ کو دے گی، اگر ہزار ہوا تو ہزار دے گی، پندرہ سو ہوا تو پندرہ...
ویڈیو پر ناجائز ایڈز لگوانے کا حکم
جواب: اصول و ضوابط گناہوں کا مکمل انسداد اور روک تھام کرتے اور بدی کے ليے کوئی رخنہ باقی نہیں چھوڑتے۔ ان سنہری اصولوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ گناہ کرنا ، تو...
فری لانسنگ ویب سائٹ کے ذریعے کام لینا کیسا؟
جواب: اصول ہے کہ اس میں کوئی ابہام نہ ہو ، اس کا معیار کیا ہے یومیہ بنیاد پر ہے یا گھنٹے کی بنیاد پر ہے یا کام کی بنیاد پر ہے یہ چیز بھی واضح طور پر طے ہونا...