
پہلی بار نفاس کی حالت ہو تو کتنے دن نماز نہیں پڑھنی چاہیے؟
سوال: اگر عورت کو پہلابچہ پیداہواہوتوکتنے دن نماز نہیں پڑھنی چاہیے ۔۔چند لوگ چالیس دن کا کہتے ہیں ۔۔کیا یہ صحیح ہے یا نہیں؟
حج میں رمی، قربانی اورحلق کی ترتیب کے متعلق تفصیل
سوال: حج كرنے والے پر جو ترتيب واجب هے مثلاً 1رمى 2قربانى3حلق اگر وہ کسی وجہ سے قربانی پہلے کر ديتا هے اور پھر رمئ تو اس کا کیا حكم ہے؟
دہ در دہ سے کم ٹینکی میں گوہ گر کر مر گئی تو پانی و اس سے کئے گئے وضو کا حکم؟
تاریخ: 07ذوالحجۃالحرام1445 ھ/14جون2024 ء
مخصوص ایام میں حدود حرم میں داخل ہونے کاحکم
جواب: حج کے احرام کی نیت اور تلبیہ کہہ لے گی، تو اس پر لازم ہونے والا دم ساقط ہوجائے گا، البتہ جان بوجھ کر میقات سے بغیر احرام گزرنے کی وجہ سےگنہگار ہوگی،جس...
کیا بچوں کی ذمہ داری کی وجہ سے حمل ضائع کروا سکتے ہیں ؟
تاریخ: 14 ذو الحجۃ الحرام 1445ھ /21 جون 2024ء
نکاح نامے میں بیوی کوحج کروانے کی شرط لکھنا
سوال: نکاح کے وقت یہ لکھنا کہ میں ہونے والی بیوی کو حج کرواؤں گا،کیایہ ٹھیک ہےیانہیں ؟
کیا ساتویں دن سے پہلے بھی عقیقہ ہوسکتا ہے؟
سوال: کیا ساتویں دن ہی عقیقہ کیاجائے یا اس سےپہلےبھی کرسکتےہیں ؟ کیا دو یا تین دنوں میں عقیقہ کرنے میں کوئی شرعی ممانعت ہے؟ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔
عورت شوہر کے ساتھ مستقل دوسرے ملک چلی گئی، تو میکے و سسرال آنے پر نماز میں قصر کا حکم
سوال: ايك عورت ہندہ کی شادی فیصل آباد میں ہوئی اور وہ اپنے میکے کراچی سے رخصت ہو کر سسرال فیصل آباد مستقل آ گئی پھروہاں سے شوہر کے ساتھ مستقل انگلینڈ چلی گئی کہ اس نے اور اس کے شوہر نے فیصل آباد سے ترک وطن کا ارادہ کر لیا اور انگلینڈ میں شہریت حاصل کرلی اور دونوں کا اپنے بچوں کے ساتھ مستقل وہیں رہنے کا ارادہ ہے، اب معلوم یہ کرنا ہے کہ ہندہ اپنے رشتے داروں سے ملنے کے لیے اپنے بیٹے کے ساتھ پاکستان آ رہی ہے ، چھ سات دن کراچی رہے گی اور چھ سات دن سسرال فیصل آباد میں رہے گی، اس صورت میں ہندہ کے لیے کیا حکم ہے ،پاکستان میں کراچی و فیصل آباد میں سے کہاں وہ نماز قصر کرے گی اور اس کا وطن اصلی کون سا شہر کہلائے گا؟
حدیبیہ زیارت سے واپسی پر احرام باندھنا ضروری نہیں
جواب: حج کاارادہ نہ ہو،تو احرام ضروری نہیں،بغیراحرام کے بھی آسکتا ہے ،بغیراحرام کے آنے میں کسی قسم کی جنایت نہیں ہو گی اور کوئی دم وغیرہ بھی لازم نہیں ہ...
بچے کی پیدائش کے بعد 60 دن خون چلتا رہا تو کیا حکم ہے ؟
سوال: ایک خاتون کے یہاں پہلےبچے کی ولادت ہوئی اوراس کے بعد ان کو نفاس کا خون تقریباً 60 دن تک چلتا رہا ، پھر بند ہوا،تو ایسے میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟