
کیا میت کی چارپائی الٹی رکھی ہو تو نماز جنازہ ہو جائے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بارش سے بچنے کے لئے جلدی میں غلطی سے میت کی چارپائی کو امام صاحب کے سامنے الٹا رکھ دیا، یعنی سر والی جانب پاؤں اور پاؤں والی جانب سر کر دیئے، تو اس حالت میں ادا کی گئی نماز جنازہ درست ہو گی؟ سائل : غلام شبیر ( گلزار قائد، راولپنڈی)
گدھے اور خچر کا جوٹھا پانی مشکوک کیوں؟
جواب: پرترجیح دینا ممکن بھی نہیں ۔نیز جس طرح بلی کےگھروں میں آنے جانے کی وجہ سے اس کے جوٹھے پانی کو حرج کے سبب ناپاک قرار نہیں دیا گیا، تو گدھے کے جو...
غسلِ میت میں استعمال ہونے والے ٹب اور مگ کو گھریلو استعمال میں لانا کیسا
سوال: میت کو غسل دینے میں جو ٹب اور مگ استعمال ہوتے ہیں کیا ان کو بعد میں گھریلو استعمال میں لایا جا سکتا ہے یعنی کپڑے دھونے اور دیگر استعمال میں برائے مہربانی رہنمائی فرما دیجئے ؟
کیا مردوں کو ایک بار ایصالِ ثواب کرنے سے بار بار ان کو ثواب پہنچتا ہے
جواب: میت کو ایصال ثواب کی گئی نیکی اگر صدقہ جاریہ کی صورت میں نہیں ہے تو اس کا ثواب ایک بار پہنچانے سے بار بار نہیں پہنچتا البتہ اگر وہ نیکی صدقہ جاریہ کی ...
میت کے لئے کفن کا کپڑاکتنے میٹر ہونا ضروری ہے ؟
سوال: میت کے لیے کفن کا کپڑا کتنے میٹر ہونا ضروری ہے؟
حیض کی وجہ سے روزے رہ جائیں تو کیا ان کی قضا ضروری ہے؟ نیز قضا کا وقت کب تک ہے؟
جواب: رشتے لعنت کرتے ہیں۔“ (فتاوی رضویہ، ج 11، ص 477، رضا فاؤنڈیشن، لاہور، ملخصاً) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰ...
معاشرے اور ریاست کی بنیاد مذہب پر ہونی چاہیے یا عقل پر؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ سیکولر لوگوں کا مذہی احکام پر اعتراض ہے کہ اس کے نتیجے میں نزاع و افتراق پیدا ہوتا ہے، لہٰذا اسے ترک کرکے عقلی بنیادوں پر معاشرت و ریاست تعمیر کی جانی چاہیے، آپ اس حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟
بیری کے پتوں سے میت کوغسل دینے کے فوائد
سوال: جوجوب کے پتے کسی میت کو غسل دینے کے لیے کیوں استعمال کیے جاتے ہیں؟فوائد کیا ہیں؟کیا کیڑے جسم سے دور رہتے ہیں؟
چھوٹا بچہ فوت ہو جائے تو اسے والدہ کاغسل دینا
جواب: میت اگربچے کی ہوتواسے غسل دینے کے حوالےسے حکمِ شرعی یہ ہے کہ اگر بچہ مشتہاۃ (یعنی قابل شہوت ) نہ ہو،توعورت بھی اسے غسل دے سکتی ہے ،لیکن اگربچہ مشتہ...
دورانِ نماز بچے کو چلے جانے کا اشارہ کرنا
سوال: ماں نماز پڑھ رہی تھی اور چار سالہ بچہ رونے لگ گیا کہ مجھے واش روم جانا ہے، تو اس ڈر سے کہ بچہ یہیں پیشاب نہ کردے ماں نے صرف ہاتھ سے چلے جانے کا اشارہ کیا تو نماز ہوگئی یا نہیں؟