سرچ کریں

Displaying 401 to 410 out of 5063 results

401

روزے کی حالت میں چہرے پر فیشل ماسک لگا سکتے ہیں؟

سوال: روزے کی حالت میں چہرے پر فیشل کلینزنگ ماسک یا کسی چیز کا لیپ بنا کر لگا سکتے ہیں؟ جواب عنایت فرمائیں۔

401
402

کیا بیٹھ کر نوافل پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے ؟

جواب: نیت یہ ہو کہ اگر عذر نہ ہوتا تو وہ ضرور کھڑے ہوکر نماز پڑھتا ،کیونکہ احادیث صحیحہ میں یہ بات موجود ہے کہ جو عذر کی وجہ سے کوئی نیکی ترک کردے تو عذر صا...

402
403

جمعہ میں سجدہ سہو لازم ہوا اور نہیں کیا تو کیا نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟

جواب: نیت سے چار رکعات کا اعادہ لازم ہےجو ہر کوئی تنہا تنہا پڑھے گا، لہٰذااگلے جمعہ میں اس کا اعلان کردیا جائے۔ جہری نماز میں سری قراءت کرنے سے متعلق جزئ...

403
404

روزے کی حالت میں ایلوویرا جیل(Aloe Vera Gel) لگانے کا حکم

سوال: ایک ایلوویرا جَیل (Aloe Vera Gel) ہوتی ہے ،جو سر اور چہرے پر لگائی جاتی ہے ،بسا اوقات اس کی کڑواہٹ حلق میں محسوس ہوتی ہے، تو پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس سے روزے پر کوئی اثر پڑے گا ؟

404
405

شوال کے روزے کیسے رکھے جائیں ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے دوستوں کی آپس میں یہ بات ہورہی تھی کہ شوال کے روزے ایک ساتھ رکھنے چاہئے یا الگ الگ یعنی کس طرح رکھنا بہتر ہے۔ ایک ساتھ یا الگ الگ؟برائے کرم اس حوالے سے ہماری راہنمائی فرمائیں۔

405
406

قضا روزے مسلسل رکھنا ضروری نہیں

سوال: میں نے ایک ماہ کے فرض روزوں کی قضا کرنی ہے،تو کیا اکٹھے روزے رکھنےہوں گے یا الگ الگ بھی رکھ سکتے ہیں؟

406
407

سبق سنانے کے لیے آیتِ سجدہ تلاوت کرنے سے سجدۂ تلاوت کا حکم ؟

جواب: نیت سے کی جائے یا کسی اور غرض سے تلاوت کی جائے ، بہر صورت سجدہ تلاوت لازم ہوجاتا ہے ، البتہ سبق سنانے والی نابالغ بچیوں پر سجدہ تلاوت لازم نہیں ہوگا ،...

407
410

پی ایل ایس (PLS) اکاؤنٹ کے ذریعے ملنے والے نفع کا حکم ؟

جواب: نیت کے کسی فقیر شرعی پر صدقہ کردیں، سود کی رقم کو خود اپنے استعمال میں لانا ہرگز جائز نہیں ،حرام ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا...

410