
سلام پھیر کر اردو میں دعا کی یا عملِ کثیر کیا، پھر یاد آیا سجدۂ سہو کرنا تھا
سوال: نماز کا سلام پھیر دیا اوراتنی آواز میں کہ قریب بیٹھا بھی سن لیتا ،کہا: ”یااللہ پاک تیرا شکر ہے تیرا شکر، یااللہ پاک“پھر یاد آیا سجدہ سہو نہیں کیا تھا یا نماز کا سلام پھیر لینے کے بعد سامنے صوفے سےرومال لے کر ناک صاف کیا اور واپس وہیں رکھا ،پھر یاد آیا کہ سجدہ سہو کرنا تھا، اسی وقت سجدے میں چلے گئے ان صورتوں میں نماز ہو گئی یا نہیں؟
سوال: کیا قضا نماز میں بھی سجدہ سہو کرنا ہوگا؟
تکبیرِتحریمہ کے لیے ہاتھ اٹھائے بغیر نماز شروع کر دی ،تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر تکبیر تحریمہ کےلیے بھولے سے ہاتھ نہ اٹھائے،فقط زبان سے "اللہ اکبر"کہہ لیا تو کیا حکم ہے؟ سجدہ سہو لازم ہو گا یا نہیں؟
اسلامی بہن سجدہ کرتے ہوئے ہاتھوں کو کتنے فاصلے پر رکھے
سوال: اسلامی بہنیں سجدہ کرتے وقت زمین پر ہاتھوں کو سر سے کتنے فاصلہ پر رکھیں؟ بالکل سر کے قریب رکھنے پر کہا جاتا ہے کہ ایسا کرنے سے قبر میں تنگی ہوگی۔۔ کیا یہ بات درست ہے؟
نماز میں تسبیحات بلند آواز سے پڑھنے کا حکم؟
جواب: سجدہ سہو بھی واجب نہ ہو گا۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...
فرض کی تیسری رکعت کے قیام میں دعائے قنوت یا التحیات پڑھی، تو کیا حکم ہے؟
جواب: سجدہ سہو کی بھی ضرورت نہیں، نماز ہو جائے گی۔ منحۃ الخالق میں ہے:”و أما في الأخريين فالأفضل أن يقرأ فيهما بفاتحة الكتاب، و لو سبح في كل ركعة ثلاث تسبي...
مقتدی اگر قصداً واجب چھوڑے، تو کیا اسے کوئی رعایت ملے گی؟؟
جواب: رکوع یاسجدہ امام کے ساتھ نہ کیا بلکہ امام کے فارغ ہونے کے بعد کیا تو نماز اس کی ہوئی یانہیں؟“ آپ علیہ الرحمہ اس کے جواب میں فرماتے ہیں:”ہوگئی اگرچہ بل...
نماز کی ہررکعت میں دو سجدوں کی حکمت
جواب: رکوع ایک ہی رہا۔"(فتاویٰ رضویہ، جلد06،صفحہ173،مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن،لاھور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَ...
سجدے میں جاتے وقت کپڑاسمیٹنااوراٹھتے وقت کپڑادرست کرنا
سوال: سجدے میں جاتے وقت شلوار کو اوپر کرنایا قمیص کو سمیٹنا ، اسی طرح رکوع یا سجدے سے اٹھتے وقت ایک یا دونوں ہاتھوں سے قمیص کودرست کرنا کیسا ہے؟
امام کورکوع میں جانے کے بعدد عائے قنوت کے لیے لقمہ دینا
سوال: نماز وتر کی جماعت ہورہی تھی اور امام صاحب بھولے سے تکبیر قنوت کے بجائے رکوع میں چلے گئے اور مقتدیوں کے لقمہ دینے پر واپس آکر قنوت پڑھی اور آخر میں سجدہ سہو کیا، تو کیا اس صورت میں نماز ہو جائے گی؟