سرچ کریں

Displaying 401 to 410 out of 3355 results

401

فجر کی نماز میں قعدہ اخیرہ کے بعد ایک رکعت پڑھ لی تو؟

سوال: فجر کی فرض نماز ادا کرتے ہوئے دو رکعت پر قعدہ کیا اور بھول کر کھڑا ہوگیا اور ایک رکعت بھی پڑھ لی ، تو کیا چوتھی رکعت بھی ساتھ ملانی ہوگی تاکہ آخری دو نفل ہوجائیں یا تیسری پر بیٹھ کر سجدہ سہو کر کے سلام پھیر دے؟

401
402

وتر کو مغرب کی طرح نہ پڑھو حدیث کا مطلب؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایسی کوئی حدیثِ پاک ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا: وترکومغرب کی نمازکے مشابہ نہ پڑھو؟ اگر یہ حدیث ہے، تو اس کی اسنادی حیثیت کیا ہے؟ نیز اس حدیث کا مطلب بھی بیان کر دیں کہ اس سے مراد کیا ہے؟ سائل: محمد احمد (کلیم شہیدپارک، فیصل آباد)

402
403

مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی اور مسبوق باقی رکعتوں میں سورہ پڑھے گا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی نے نماز عصر ادا کی تو مسافر امام کی نماز کے ختم ہونے کے بعد مقتدی اپنی بقیہ دو رکعت میں سورہ فاتحہ پڑھے گا یا نہیں؟ مسافر امام کے پیچھے مقیم مسبوق اپنی نماز کس طرح مکمل کرے گا؟

403
404

تعدیلِ ارکان پوری طرح ادا نہیں کرنے والے کی نماز کا کیا حکم ہے؟

جواب: فرض تو ادا ہوجائے گا کہ نماز کے کسی واجب کو ترک کرنے سے نماز فاسد نہیں ہوتی، لیکن نماز واجب الاعادہ ہوجائے گی کہ واجباتِ نماز میں سے کسی بھی واجب کوعم...

404
405

فجر کے وقت میں وتر کی قضا کرنا

جواب: فرض نماز اور وتر کے مابین ترتیب قائم رکھنا بھی ضروری ہے، اگر صاحبِ ترتیب وتر کی قضا یاد ہوتے ہوئےاوروقت میں گنجائش ہوتے ہوئے، فجر کے فرض ادا کرلے...

405
406

مسبوق پانچویں رکعت کے لیے امام کے ساتھ کھڑا ہوگیا، تومسبوق کی نماز کا حکم

جواب: فرض دوبارہ ادا کریں اور جو نماز امام کے ساتھ ادا کی وہ باطل ہوگئی کیونکہ جب امام قعدہ اخیرہ مکمل کرلے ،تو مسبوق کے حق میں اس کی نماز مکمل ہوجاتی ہے،...

406
407

فجر کے وقت میں وتریا کوئی اور واجب ادا کرسکتے ہیں ؟

جواب: فرض کے حکم میں ہے، اسے پڑھ سکتے ہیں۔ اس کی مزید تفصیل یہ ہے کہ واجب کی دو قسمیں ہیں: (۱) واجب لعینہ۔ (۲) واجب لغیرہ۔ (۱) واجب لعینہ: جو اللہ عزوج...

407
408

وضو و غسل کے بعدمعلوم ہوا کہ نیل پالش لگی رہ گئی، تو جو نماز پڑھی اس کا حکم

جواب: فرض ہو گا۔ نوٹ:یاد رہے کہ ناخن پالش یا ایسی کوئی چیز کہ جسے دھونے کے بعد بھی اس کا جِرم جسم پہ باقی رہ جائے اور اس وجہ سے پانی جلد تک نہ پہنچنے پا...

408
409

وتر کے پہلے قعدہ میں بھول کر درودشریف پڑھنا

جواب: فرض، وِتر اور سنت مؤکدہ کے قعدہ اولیٰ میں تشہد(یعنی التحیات للہ سے عبدہ ورسولہ تک) پڑھنے کے بعد تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہو جانا واجب ہے،اگر کوئی شخص ...

409
410

چار رکعت والی فرض نماز پڑھتے ہوئے چھ رکعت پڑھ لیں ، تو کیا حکم ہے

سوال: چاررکعت والی فرض نماز میں پانچویں رکعت شروع کردی اور اس کا سجدہ بھی کرلیا، اس صورت میں اگر اس نے چھٹی رکعت بھی پڑ ھ لی، تو کیا یہ چھ رکعتیں پوری نفل ہو جائیں گی اور فرض باطل ہو جائیں گے یا پھر ان چھ میں سے چار رکعت فرض ادا ہو گئے اورباقی دو رکعت نفل ہوجائیں گی؟

410