سرچ کریں

Displaying 401 to 410 out of 4078 results

401

منت ماننے کے لیے نیت کافی ہے یا زبان سے کہنا ضروری ہے ؟

جواب: قربانی نذر کےساتھ واجب ہوجاتی ہے،بایں طورکہ کوئی شخص کہے، اللہ کے لیے مجھ پرلازم ہےکہ میں اس بکری کی قربانی کروں ، اورہمارےاصحاب کا اس پر اجماع ہے کہ...

401
402

پارٹنر کا چیز مہنگی بیچ کر اضافی نفع خود رکھنا کیسا ؟

موضوع: کیا پارٹنر کا چیز مہنگی بیچ کر اضافی نفع خود رکھنا جائز ہے؟

402
403

مرد کا سلک اور ویلوٹ پہننا اور بچوں کو ریشمی کفن دیناکیسا؟

جواب: جائز ہے ، البتہ اصلی ریشم نابالغ لڑکوں کو پہنانا حرام ہے اور گناہ پہننانے والے پر ہے ، چنانچہ بہار شریعت میں ہے ”نابالغ لڑکوں کو بھی ریشم کے کپڑے پہنا...

403
405

ہجڑا اگر قربانی کا جانور ذبح کرے تو کیسا؟

سوال: قربانی کا جانور اگر ایسا شخص ذبح کرے جو نہ مرد ہواور نہ عورت ،قربانی ہوجائےگی ؟اورکیا اس کا گوشت کھاسکتے ہیں؟

405
406

مرد کا سرخ لباس پہننا کیسا ہے ؟

جواب: جائز و ممنوع ہے،جبکہ خالص کُسُم سے رنگا ہو یا خالص سے تو نہ ہو ،بلکہ اس میں اور رنگوں کی بھی آمیزش ہو،مگرغالب کُسُم ہی ہو۔ چنانچہ کسم سے رنگے ہوئے...

406
407

صرف تصاویر شیئر کر کے چیز بیچنے کا جائز طریقہ

سوال: ایک دوکاندار موبائل فون کے ڈیزائن والے کوَر (Cover) بیچتا ہے۔ وہ ہمیں یہ آفر دے رہا ہے کہ ہم اس کے موبائل کوَر(Cover) اپنے سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ، فیس بک، انسٹاگرام کے ذریعے تصویرلگاکرفروخت کریں۔اورکسٹمرکوریٹ دیتے ہوئے اپنا نفع بھی شامل کرلیں ۔ جب تصویرکے ذریعے کسی کسٹمرسے ہماراسوداکنفرم ہوجائے تو ہم دوکاندار کو کسٹمر کا ایڈریس بتادیں، وہ خود کسٹمر تک ڈیلیوری پہنچا دے گا اور اپنی رقم کاٹ کرہمیں ہمارا پرافٹ دے دے گا، کیا ہمارا اس طرح پرافٹ لینا درست ہے؟ اگر یہ طریقہ کار درست نہیں تو اس کا کوئی جائز حل بھی ارشاد فرمادیں؟

407
408

قربانی نہ کرنے کی صورت میں بکری کی قیمت دینے میں کس وقت کا اعتبار ہوگا؟

سوال: بکری کی قیمت صدقہ کرنے میں ادائیگی کے وقت کی قیمت کا اعتبار ہوگا یا جس سال قربانی نہیں کی اُس سال کی قیمت کے حساب سے رقم صدقہ کرنا ہوگی؟

408
409

جانور کے سینگ جڑ کے اوپر سے کاٹ دیے گئے، تو قربانی کا حکم؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک بکراجس کے پیدائشی سینگ ہیں، مگراس کے سینگ جڑکےاوپر سے سر کی کھال کے برابر کاٹ دیئے گئے ہیں، ان سینگوں کی جڑیں سلامت ہیں، اس کی قربانی جائزہے یا نہیں؟جبکہ اس میں قربانی کی دیگر تمام شرائط پوری ہیں۔

409
410

غیر مسلم کو قربانی کا گوشت دینے کا حکم

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ غیر مسلم کو قربانی کا گوشت دے سکتے ہیں یا نہیں؟ نیز یہ بھی بتا دیں کہ ہمارے ہاں جو غیر مسلم ہیں وہ ذمی ہیں یا حربی؟ سائل: بلال رضا عطاری(کھاریاں،گجرات)

410