
فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل
جواب: حکم ہے۔ فلیٹوں کے وجود سے پہلے ان کی پہلی خرید وفروخت تو بیع استصناع کے تحت جائز ہے، لیکن دوسری مرتبہ یا اس کےبعدفلیٹ کاوجود ہونے سے پہلے تک اس ...
کیا عیسائی حضرت عیسیٰ و حضرت عزیر علیہما السلام کو خدا مانتے ہیں؟
جواب: کفریہ عقیدے ہیں۔ حضرت عزیر علیہ السلام اللہ کریم کے ایک برگزیدہ پیغمبر اور نبی ہیں۔ اللہ پاک قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے:”اِتَّخَذُوْۤا اَحْبَا...
فجر کے وقت میں وتریا کوئی اور واجب ادا کرسکتے ہیں ؟
جواب: حکم میں ہے، اسے بھی فجر کے وقت میں پڑھنا جائز نہیں، البتہ جو فرض کے حکم میں ہے، اسے پڑھ سکتے ہیں۔ اس کی مزید تفصیل یہ ہے کہ واجب کی دو قسمیں ہیں: (۱) ...
بغیر میوزک کے گانا گانے کا حکم
جواب: کفریہ اشعار کے متعلق فرماتے ہیں:”جو لوگ ان اشعار کو پڑھتے ہیں سب کے سب اسلام سے خارج ہوکر کافر و مرتد ہوگئے، ان کے تمام نیک اعمال ضائع ہوگئے، ان کی بی...
جواب: کفریہ عقیدہ رکھتاہواورقادیانی خواہ پیدائشی ہو،وہ بھی اپنے آپ کومسلمان کہتا ہے اورساتھ میں کفریہ عقیدہ رکھتاہے ، لہذاپیدائشی قادیانی بھی مرتد ہی ہے ،...
جسم پر پھوڑا یا زخم ہو تو یہ دعا پڑھی جائے
جواب: کفریہ نہ ہوں اورکوئی کام حرام نہ ہو،اس کی اصل یہ حدیث بھی ہے۔ (مرآۃ المناجیح، جلد 2، صفحہ 756، مطبوعہ نعیمی کتب خانہ گجرات)...
سونے کے بسکٹ کے بدلے سونے کا زیور خریدناکیسا؟
سوال: ہم نے سونے کا کام شروع کیا ہے ، جس میں بسکٹ کی صورت میں سونا خریدا جاتا اور مختلف کاریگروں سے اس کا زیور بنوا کر دُکانداروں کو بیچا جاتا ہے ۔ کاریگر سونے میں موتی وغیرہ لگا کر زیور بنا دیتا ہے ، پھر ہم وہ زیور دُکانداروں کو بیچتے ہیں ، جس کا طریقہ یہ ہے کہ وہ اس بنے ہوئے زیور کا وز ن کرکے ہمیں اس وزن سے کچھ کم سونا دیتا ہے ،مثلا : تیار شدہ موتیوں والا زیور 24گرام ہوتا ہے ، جس میں اندازاً 21 گرام کا سونا ہوتا ہے اور باقی 3گرام کھوٹ و موتی کے ہوتے ہیں ، 1گرام کھوٹ اور 2گرام موتی ، تو دکاندار ہم سے یہ طے کر لیتا ہے کہ اس مکمل زیور کے بدلے میں 23 گرام سونے کا بسکٹ یا ڈلی دوں گا ۔ نیز کبھی یہ سودا نقد ہوتا ہے اور کبھی ادھار ہوتا ہے ، یعنی دکاندار ہم سے زیور لے لیتا ہے، مگر ڈلی یا بسکٹ ایک مہینے بعد دیتا ہے ۔ اس طرح خرید و فروخت کا شرعی حکم کیا ہے ؟
قادیانی/ مرزائی کے پاس ملازمت کرنا
جواب: کفریہ عقائدرکھتے ہیں جیسے ختم نبوت کے منکرہیں۔ اللہ عزوجل ارشاد فرماتا ہے:﴿مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَ لٰكِنْ رَّسُوْلَ ا...
قبرستان میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا حکم
سوال: (1)قبرستان میں قرآن کریم کی تلاوت کرنے اور اس کا ثواب ایصال کرنے کا کیا حکم ہے؟ (2)کیا امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک قبرستان میں قرآن کریم پڑھنا مکروہ ہے؟ (3)نیز ایک حدیث مبارک ہے کہ گھروں میں سورت بقرہ کی تلاوت کرو اور ، اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ۔(مفہومِ حدیث) اس سے یہ استدلال کیا جاتا ہے کہ گھروں میں تلاوت نہ کرنے کو قبرستان کی طرح قرار دیا گیا، جس کا مطلب یہ ہوا کہ قبرستان میں تلاوتِ قرآن نہیں کی جاسکتی ۔ اس استدلال کی کیا حقیقت ہے؟