سرچ کریں

Displaying 401 to 410 out of 5956 results

402

پورے گھر کی طرف سے ایک قربانی کا شرعی حکم

سوال: ”حضرت سیِّدُنا عطا بن یسار رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سیِّدُنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا : رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کے زمانے میں آپ لوگوں کی قربانیاں کیسی ہوتی تھیں ، تو انہوں نے فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے زمانے میں آدمی اپنے اور اپنے گھر والوں کی طرف سے ایک بکری کی قربانی کرتا تھا ، تو اس کے سارے گھر والے کھاتے اور لوگوں کو کھلاتے ، پھر لوگ فخر و مباحات کرنے لگے (ایک دوسرے پر برتری اور دکھاوے کے لیے ایک سے زیادہ قربانیاں کرنے لگے ) ، تو معاملہ ایسا ہو گیا جو تم دیکھ رہے ہو ۔“(سنن ابنِ ماجہ ، حدیث 3147) اس کے بعد نوٹ لکھا ہے کہ اسلام میں ایک خاندان کا مطلب ایک شادی شدہ مرد و عورت اور اس کی اولاد ہے ، اب اگر ایک گھر میں ایک سے زیادہ شادی شدہ لوگ ہوں، تو وہ سب الگ خاندان شمار ہوں گے اور ہر خاندان اپنی الگ اور صرف ایک قربانی یا صرف ایک حصہ قربانی کرے گا ۔

402
403

کوے اور چوہے کے فاسق ہونے کی وضاحت

جواب: رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہما کے حوالےسے بیان کرتے ہیں کہ ایک دفعہ ایک چوہیا چراغ کی بَتّی لے آئی اور نبی کریم صلی الل...

403
404

طواف کے نوافل بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب: رضی الدین محمد بن محمد سرخسی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں:’’ لو نذر ان یصلی مطلقاً لم یلزمہ القیام وھو الصحیح، لان القیام زیادۃ صفۃ فی التطوع فلا یلتزم الا ...

404
405

صف میں دائیں جانب کھڑے ہونا افضل ہے یا بائیں جانب؟

جواب: رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ،وہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’توسطوا الامام وسدوا الخلل‘‘ ترجمہ:امام کو درمیان میں رکھو اور ص...

405
406

سفید رنگ کے علاوہ کسی اور رنگ کا کفن دینے کاحکم

جواب: رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:سفید کپڑے پہنو، کیونکہ یہ پاکیزہ اور عمدہ لباس ہیں، اور انہ...

406
409

فجر کے فرض کے بعد فجر کی سنتیں نہ پڑھنے کا حدیث سے ثبوت

جواب: رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے ہے: نھی رسول ﷲ صلی ﷲ تعالٰی علیہ وسلم عن الصلوٰۃ بعد الصبح حتی تطلع الشمس وبعد العصر حتی تغرب رسول اﷲ صلی اﷲ تعالی علیہ وسلم نے ط...

409
410

نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو ’’یا محمد‘‘ کہہ کر پکارنے کا حکم

جواب: رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو’’یامحمد،یااباالقاسم‘‘ کہتےتھے،تو الله عزوجل نے اپنےنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعظیم کی و...

410