
عورت کا بالغ دیور کے ساتھ اپنے میکے جانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت کا میکہ شرعی مسافت کے سفر یعنی 92 کلو میٹر سے زائد پر ہے لیکن اسے کوئی میکے لے جانے والا یا میکے سے سسرال لانے والا نہیں ہے تو کیا وہ اپنےبالغ دیور کے ساتھ سسرال یا میکے آجا سکتی ہے جبکہ بچے بھی اس کے ساتھ ہوتے ہیں، بچہ پانچ سال کا اور بچی چھ سال کی ہے اور پبلک ٹرانسپورٹ پر جانا آنا ہوتاہے؟ کیونکہ شوہر کام پر مصروف ہوتا ہے اور والد بوڑھا ہے۔اور کوئی محرم بھی موجود نہیں ہوتا، اس بارے میں راہنمائی فرمادیں۔
کیا کھڑے ہو کر پانی پینا سنت ہے ؟
سوال: کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہوکر پانی پیا ہے؟
مقدس مقامات کی طرف پیٹھ کر کےتصویریں ، ویڈیو بنانا کیسا ؟
سوال: آج کل حرمین شریفین میں حاضری دینے والے بہت سے زائرین خانہ کعبہ اور روضۂ رسول کی طرف پیٹھ کرکے ویڈیوزبناتے اورتصاویرلیتے ہیں ۔ شریعت مطہرہ کی روشنی میں ان مقدس مقامات کوپیٹھ کرکے ویڈیوزیاتصاویربنانا کیساہے؟
کیا سو کر اٹھنے کے بعد استنجاء کرنا ضروری ہے؟
سوال: کیا سو کر اٹھنے کے بعد نمازِ فجر کے لیے استنجاء کرنا ضروری ہے؟ جبکہ استنجاء کی حاجت بھی نہ ہو۔ اور اگر کوئی بغیر استنجاء کیے فقط وضو کرکے ہی نماز پڑھ لے تو کیا اس کی وہ نماز ہوجائے گی؟
سمع اللہ لمن حمدہ مقتدی بھی امام کے ساتھ کہے گا یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے سنا ہے کہ مقتدی بھی امام کے ساتھ رکوع سے اٹھتے ہوئےسمع اللہ لمن حمدهکہے گا۔یہ بات کہاں تک درست ہے؟
سوال: بندر کے جوٹھے کا کیا حکم ہے؟