سرچ کریں

Displaying 4141 to 4150 out of 4581 results

4141

ولیمہ کیلئے کتنا گوشت ضروری ہے؟ نیز ولیمہ شوہر کے گھر ہی کرنا ضروری ہے؟

جواب: کتا ہے،جس کی شادی ہے اس کے گھر میں بھی کیا جا سکتا ہے،اسی طرح ریسٹورنٹ، شادی ہال یا کسی عزیز کے گھر بھی کیا جا سکتا ہے۔ نوٹ:ولیمہ کی سنت اس وقت...

4141
4142

قضا نمازوں اور روزوں کے فدیہ دینے کی وصیت کا حکم

جواب: کتا ہے،اوراگرعاقل بالغ ورثاء میں سےبعض اس کی اجازت دیں بعض انکار کر دیں،تو جو اجازت دیں گے، ان کے حصے سے تہائی سے زیادہ میں وصیت کونافذکیاجائے گا،اور ...

4142
4143

قرآنی آیات پر مشتمل حصارکا ورد ایامِ حیض میں پڑھنا کیسا؟

جواب: کتا ہے ، ہاں جس آیت یا سورت میں خالص معنی دعا و ثنا بصیغۂ غیبت وخطاب ہوں اور اس کے اول میں قُلبھی نہ ہو ، نہ اس میں حروفِ مقطعات ہوں اور اس سے قرآنِ ...

4143
4144

بچہ پیدا ہونے کے بعد چالیس دن تک عورت کا ناخن کاٹنا

سوال: بچہ پیدا ہونے کے بعد بچے کی ماں 40 دن تک ناخن کاٹ سکتی ہے؟ شریعت میں کیا حکم ہے؟

4144
4146

انتقال کے بعدچالیس دن تک قبر پر اگربتی جلانا

سوال: کسی کے انتقال کے بعد اس کی قبر پر چالیس دن تک اگربتی جلائی جاتی ہے، اس کا کیا حکم ہے؟

4146
4147

کیا عورت کے ظہار کرنے سے ظہار ہوتا ہے؟

جواب: حکم ارشاد فرماتی ہے۔ (بدائع الصنائع، جلد3، صفحہ233، دار الکتب العلمیۃ، بیروت) بدائع الصنائع میں ہے "وأما الذي يرجع إلى المظاهر منه فمنها أن تكون ز...

4147
4148

والدہ کا انتقال نانا سے پہلے ہوا، تو نانا کی جائیداد میں نواسوں کا کوئی حصہ ہے؟

جواب: حکمی طور پر شرط ہے،اسی طرح آپ بہن بھائیوں کا بھی ناناکی وراثت میں کوئی حصہ نہیں۔ علامہ ابن عابدین شامی رحمۃ اللہ علیہ وراثت ملنےکی شرائط بیان کرتے ہ...

4148
4149

کیا مرحوم باپ کے نماز روزے کا فدیہ اسکی بیٹی کو دینا جائز ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ چند دن پہلے زید کے والد صاحب کا انتقال ہو گیا تھا۔ وہ اپنے مرحوم والد کی طرف سے اپنے مال میں سے اُن کی نمازوں اور روزوں کا فدیہ دینا چاہتا ہے، تو کیا وہ ان نمازوں اور روزوں کا فدیہ اپنی بہن(جو کہ متوفی کی بیٹی ہے، اُس) کو دے سکتا ہے؟ جبکہ وہ مستحقِ زکوۃ ہے۔

4149