
کفن سے بچا ہوا کپڑا استعمال کرنا
سوال: کیا کفن سے بچا ہوا کپڑا استعمال کر سکتے ہیں؟
کیا حجامہ کروانے سے غسل فرض ہوتا ہے؟
سوال: کیا جسم کے کسی بھی حصے کا حجامہ کروانے پر غسل فرض ہوتا ہے یا نہیں ؟
کیا عذاب قبر اور اعمال کا وزن، ضروریات دین سے ہے؟
سوال: کیا عذاب قبر اور اعمال کا وزن، یہ ضروریات دین سے ہیں؟
حضور علیہ الصلاۃ والسلام کی آمد کے بعد پیدا ہونے والے لوگ بھی آپ کے امتی ہیں؟
سوال: حضور اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی آمد کے بعد جتنے لوگ پیدا ہورہے ہیں کیا یہ سب آپ علیہ الصلاۃ والسلام کے امتی ہیں؟
فرضوں کے بعد اور سنتوں سے پہلے کسی کو سلام کرنا کیسا؟
سوال: جن نمازوں کے بعد سنتیں ہیں،جیسے ظہر ،جمعہ ،مغرب و عشاء، ان میں فرضوں کے بعد اور سنتوں کے درمیان ایک دوسرے سے سلام کرنا کیسا ہے؟
ادھار خریدو فروخت میں خریدار مدت سے پیسے لیٹ کرے تو زیادہ پیسے لینے کا حکم
سوال: میں ایک مشین دس لاکھ کی خریدتا ہوں ،اور ایک سال کے ادھارپر 15 لاکھ کی بیچ دیتا ہوں ،تو اگر خریدار ایک سال سے زیادہ ،پیسے لیٹ کرے تو میں زیادہ پیسے لے سکتا ہوں؟ رہنمائی فرما دیں ۔
نصرتِ الہٰی اور دشمنوں کے شر سے نجات کی دعا
سوال: نصرتِ الہٰی اور دشمنوں کے شر سے نجات کی دعا
غسل کے دوران کوئی بات کرنا یا کوئی چیز مانگنا
سوال: کیا واش روم میں نہاتے ہوئے کچھ بولنا گناہ ہے اور اگر والدین کچھ پوچھیں جبکہ انہیں معلوم ہو کہ واش روم میں ہے،اسی طرح نہاتے ہوئے کوئی چیز مانگنا کیا گناہ ہے جیسے صابن وغیرہ؟
سوال: کیااپنے لئے دوسروں کو دعا کا کہا جاسکتا ہے، میں کئی دفعہ لوگوں سے کہتا ہوں کہ میرے لیے دعا کردینا ۔کیاایسا کہنا درست ہے اور کیا یہ بات کسی حدیث سے بھی ثابت ہے؟
بڑے جانور میں ایک حصہ عقیقے کا رکھ کر، بقیہ حصے قصائی کو بیچنے کا حکم
سوال: زید اپنی بیٹی کا عقیقہ کرنا چاہتا ہے،بکرا خریدنے میں مہنگا پڑے گاوہ بڑے جانور میں حصہ لینا چاہتا ہےلیکن باقی سات حصے پورے کرنا مشکل ہے تو کیا ایسا کرسکتا ہے کہ بقیہ چھ حصے کسی قصائی کی دوکا ن پرکلوکے حساب سے بیچ دے ؟