
اشتہارمیں گمشدہ کی تصویر دینے کا حکم
جواب: بناپرمرد یا عورت کی تصویر دینا جائز ہے ۔ مسئلہ کی تفصیل یہ ہےکہ شریعت ِاسلامیہ کی رو سے بلا عذرشرعی کسی جاندار کی تصویر بنانااور بنوانا ،ناجائز و...
لیبارٹری میں سونے کا ٹیسٹ کرنے کے بعد خریداری کی مختلف صورتوں کا حکم؟
جواب: بناتا ہوں، اور پھر اس زیور کو اتنے ہی وزن کے سونے کے بدلے فروخت کردیتا ہوں اور زیور میں کیے ہوئے کام کی مزدوری بھی لیتا ہوں ، (تو کیا یہ درست ہے ؟ )...
موٹاپا کم کرنے کے لیے (Bariatric surgery) کروانا کیسا؟
جواب: بنائی ہو ئی چیز کو بدلنا ہے ، لیکن فقہائے کرام نے بغرضِ علاج وتداوی ، دفعِ عیب اور ضرورتِ شرعیہ کو بنیاد بنا تے ہوئے قواعدِ شرعیہ کی روشنی میں اِس ...
مسافر جمعہ پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟
جواب: بنا ویں۔یوہیں اگر بادشاہ سے اجازت نہ لے سکتے ہوں، تو جب بھی کسی کو مقرر کر سکتے ہیں۔"( بہار شریعت، جلد 1، صفحہ 765،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ کراچی) تنبیہ:...
جانورکو حنوط کرواکر گھر میں زینت کے لیے رکھنا کیسا؟
جواب: بناتا ہے، جو اللہ تعالیٰ کی بنائی ہوئی کسی جاندار مخلوق کے مشابہ ہوتی ہےاور یہ بات رب تبارک و تعالیٰ کے غضب و جلال کا سبب ہے کہ اس میں اللہ تعالیٰ سے ...
وزن کم کرنے کے لئے انٹرمٹنٹ فاسٹِنگ (intermittent fasting) کرنا
جواب: بنا ثرید کھا کر نبی علیہ الصلاۃ والسلام کی بارگاہ میں حاضر ہوااور پھر میں نے ڈکار لی تو نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اپنی ...
جس کا دایاں ہاتھ نہ ہو، اس کے لیے تشہد میں انگلی سے اشارے کا کیا حکم ہے؟
جواب: بنا لیتے)۔(الصحیح لمسلم، کتاب الصلاۃ، باب صفۃ الجلوس فی الصلاة، جلد 1، صفحہ260، مطبوعہ لاھور( امام نووی رحمۃ اللہ علیہ اس حدیثِ پاک کی شرح میں لکھ...
عورت کے لیے مخصوص ایام میں قرآن پاک کا ترجمہ پڑھنے کا حکم
جواب: بنا پر ترجمہ پڑھنے کا قصد یعنی ارادہ نہیں کیا ، لہذا وہ شرعاً گنہگار بھی نہ ہوگی۔البتہ اگر لاعلمی سے مراد یہ ہے کہ عورت کو یہ مسئلہ معلوم نہیں تھا ...
جواب: بنا کر رکھا جائے اور اگر اس طرح مشکل ہو ، تو چِت یعنی پیٹھ کے بَل لٹا کر منہ قبلہ کی جانب کر دیں ، اکثر اب یہی معمول ہے اور اگر معاذ اللہ عز و جل ! مو...
جھوٹی رپورٹ بنانے کی نوکری کا حکم
سوال: میں ایک کمپنی میں جاب کرتا ہوں جو seagrass سمندر کے کنارے اگنے والی گھاس کو کاٹنےاور گاڑیوں میں اسے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے پروجیکٹ پر کام کررہی ہے۔ ہماری کمپنی کو دوماہ میں یہ پروجیکٹ مکمل کرنا ہے ، میرا کام صبح سے شام تک ان تمام کاموں کو سپر وائز کرنا ہے اور شام میں مینیجر کو پورے دن کے کام کی رپورٹ دیناہے۔ کمپنی کے کام کی رفتار سے یہ بات بالکل واضح ہے کہ وہ دو ماہ میں کسی صورت یہ پروجیکٹ مکمل نہیں کرسکے گی۔ اب مجھے رپورٹ بناتے وقت مینیجر کی جانب سے یہ کہا جاتا ہے کہ جتنا کام کیا گیا ہے ، اس سے زیادہ کام کیے جانے کی رپورٹ بنا کر آگے پیش کروں تاکہ جس کمپنی نے ہماری کمپنی کو یہ پروجیکٹ دیا ہے، وہ یہ سمجھے کہ کام کی رفتار اچھی ہے اور مقررہ مدت میں کام پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گا، اس غلط رپورٹ بنانے کے عوض مجھے کوئی اضافی رقم یا رشوت وغیرہ نہیں ملتی ۔ اب اگر میں یہ غلط رپورٹنگ کرنے سے انکار کروں گا تو مجھے ڈر ہے کہ مجھے یہ جاب چھوڑنی پڑجائے گی، کیا میرا اس طرح آگے غلط رپورٹنگ کرنا، جائز ہے ؟