
جس شخص کا ایک ہاتھ نہ ہو تو کیا وہ احرام میں لاسٹک استعمال کر سکتا ہے؟
جواب: شریعت میں ہے:” مُحرِم نے سِلا کپڑا چار پہر کامل پہنا تو دَم واجب ہے اور اس سے کم تو صدقہ اگرچہ تھوڑی دیر پہنا اور لگاتار کئی دن تک پہنے رہا جب بھی ایک...
50 سال سے زیادہ عمر ہو تو پچھلے سالوں کے قضا روزوں کا حکم
جواب: شریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فتاوی امجدیہ میں فرماتے ہیں : ”جتنے روزے فوت ہوگئے ان کی قضا رکھے کفارہ کی کچھ حاجت نہیں۔نہ فدیے کی ضرورت۔“او...
کسی کے گھر جھانکنے کا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک پوسٹ وائرل کی گئی ،جس کی ہیڈنگ میں لکھا تھا ”کسی کے گھر میں جھانکنے کی مذمت“ پھر اس میں صحیح بخاری شریف کے حوالے سے یہ فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم لکھا تھا ”اگر کوئی شخص تیرے گھر میں (کسی سوراخ وغیرہ سے) تم سے اجازت لئے بغیر جھانک رہا ہو اور تم اسے کنکری مارو جس سے اس کی آنکھ پھوٹ جائے تو تم پر کوئی گناہ نہیں ہے“ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ حدیث یا اس طرح کی کوئی حدیث بخاری میں موجود ہے؟ اور اگر ہے تو اس کا ظاہری معنیٰ جو سمجھ آرہا ہے، یعنی کسی کو کنکر یا کوئی چیز آنکھ پر مارنا! تو کیا یہی مراد ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے آگاہ فرمائیں۔
گارمنٹس کے چلتے کاروبار میں شرکت کا طریقہ
جواب: شریک نقصان میں برابرکے شریک ہوں گے ۔ مختصر القدوری میں ہے: ”وإذا أرادا الشركة بالعروض باع كل واحد منهما نصف ماله بنصف مال الآخر ثم عقدا الشركة“ ...
غیرمسلم سے باطل معبود کی قسم لینا کیسا ہے ؟
جواب: شریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:" معاذ اﷲ ہنود کو اُن کے معبودا ن باطل کی قسم دینا جیسا کہ بعض جاہلو ں میں دیکھا جاتا ہے اس کا حکم سخت...
مستحق زکوٰۃ کیسے پہچانا جائے ؟ نیز بعد میں غیرِمستحق نکلا، تو زکوٰۃ کا حکم؟
جواب: شریعت مطہرہ نے کبھی بھی تفتیش و کریدنے کا حکم نہیں دیا بلکہ زکوٰۃ کی ادائیگی کے لیے اتنا کافی ہے کہ جسے زکوٰۃ دے رہے ہیں، اس کے مستحقِ زکوٰۃ ہونے کا ظ...
تعدیلِ ارکان پوری طرح ادا نہیں کرنے والے کی نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: شریعت میں ہے:”تعدیلِ ارکان( یعنی رکوع وسجود وقومہ وجلسہ میں کم ازکم ایک بار سبحان اللہ کہنے کی قدر ٹھہرنا)بھول گیا سجدہ سہو واجب ہے۔“(بہارِ شریعت ، ج ...
قربانی کے جانور کے پیٹ سے ذبح کے بعد بچہ نکل آئے تو اس کے متعلق تفصیل
جواب: شریعت میں ہے"قربانی کی اور اوس کے پیٹ میں زندہ بچہ ہے تواسے بھی ذبح کر دے اور اسے صرف میں لاسکتا ہے اور مرا ہوا بچہ ہو تو اسے پھینک دے مردار ہے۔"(بہار...
صاحبِ ترتیب نے قضا نماز پڑھنے کی بجائے وقتی نماز پڑھ لی ، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: شریعت میں ہے:”قضا نماز یاد نہ رہی اور وقتیہ پڑھ لی ، پڑھنے کے بعد یاد آئی، تو وقتیہ ہوگئی اور پڑھنے میں یاد آئی تو گئی۔۔۔۔ فرضیّت ترتیب سے جو نا...
عورت کا غیر محرم میت کا چہرہ دیکھنے کا حکم
جواب: شریعت میں ہے ’’ عورت کا مرد اجنبی کی طرف نظر کرنے کا وہی حکم ہے، جو مرد کا مرد کی طرف نظر کرنے کا ہے اور یہ اس وقت ہے کہ عورت کو یقین کے ساتھ معلوم ہو...