سرچ کریں

Displaying 411 to 420 out of 425 results

411

تراویح میں امام نے مقتدی کا غلط لقمہ لے لیا

جواب: ور تلاوت قرآن کے اندر مقتدی غلط لقمہ دے اوراس کا دیا ہوا غلط لقمہ امام لےلے توبوجہ حرج امیدہے کہ نماز میں فساد نہیں آئے گا، اور اگر تراویح میں تلاوت ...

411
412

قربانی واجب تھی مگر نہ کی تو اب کیا کرے؟

جواب: ورایام قربانی گزرگئے تو اب قربانی نہیں کر سکتے البتہ اب اس پر ایسی زندہ بکری یا اس کی قیمت صدقہ کرنا واجب ہے جس میں قربانی کی تمام شرائط پائی جائیں...

412
413

میت کا چہرہ دکھانے کے لئے میت کو مسجد میں لانا

جواب: ورمیت کومسجدمیں داخل کرنے میں مسجدکے گندگی کے ساتھ متلوث ہونے کاخطرہ ہے یوں کہ میت سے کوئی چیزنکل کرمسجدمیں گرجائے۔ (المحیط البرھانی، ج 05، ص 307، دار...

413
414

دین کی خاطر مضبوطی کے حصول کی دعا

جواب: ور ہوں، تو اپنی رضا میں میری کمزوری کو قوت سے تبدیل سے فرما ، اور میری پیشانی کا رخ خیر کی طرف کر دے اور اسلام کو میری رضا کا منتہیٰ بنا دے ۔ اے اللہ...

414
415

چھوٹے بچے سے بار بار نجاست دھونا مضر ہو تو کیا کیا جائے ؟

سوال: گھر میں چھوٹے بچے ہوتے ہیں جو بار بار نجاست کردیتے ہیں اور اگر اسے بار بار دھویا جائے تو بچے بیمار پڑ جاتے ہیں اور ڈاکٹرز بھی منع کرتے ہیں ٹھنڈ سے بچانے کے لیے،اس صورتحال میں تو بچے ہمیشہ ناپاک ہوتے ہیں تو اب ایسی حالت میں پاکی کا کیا حکم ہوگا؟

415
416

سفر کا آغاز کس دن سے کیا جائے؟

جواب: ور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیرشریف اورجمعرات کے دن سفر پسند فرماتے تھےاورعموماجمعرات کے دن سفرفرماتے تھے، اورجہادی قافلے عموما صبح کے وقت ...

416
417

تمام کمائی ضروریا ت میں خرچ ہوجا تی ہیں ،کیا ایسے کوزکوۃ دےسکتے ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید ایک غریب آدمی ہے اورپرزے بناکر گزر بسر کرتا ہے ۔ اس کی دکان میں جو مال پڑا ہے وہ تقریبا سات ہزار روپے تک کا ہے ۔ ماہانہ دس ہزار روپے کماتا ہے جو کہ اس کی ضروریات میں خرچ ہوجاتا ہے ۔ اس کے علاوہ اسے مرحوم والد کی میراث میں سے دوکمروں پر مشتمل مکان بھی بطور حصہ ملا ہے،چونکہ زید غیر شادی شدہ ہے اس لیے اس نے وہ مکان کرایہ پر دیا ہوا ہے ، ماہانہ 3000 کرایہ وصول ہوتا ہے لیکن وہ بھی اس کی ضروریات میں خرچ ہوجاتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کے پاس سونا ، چاندی وغیرہ کچھ نہیں ہے ۔ کیا ایسی صورت میں زید کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے یا نہیں ؟ سائل:محمد رضوان عطاری (ممتاز کالونی، حیدرآباد )

417
418

زکوٰۃ کا مال غیر شادی شدہ لڑکی کو دینا کیسا؟

جواب: ور شرعی فقیر ہے (یعنی اس کی ملکیت میں سونا چاندی یا حاجت سے زائد کوئی سامان اتنا نہیں ہے جس کی مجموعی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کے برابر یا...

418
419

تعزیت سے متعلق احکام

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ (1)تین دن بعد تعزیت کا حکم کیا ہےمکروہِ تنزیہی یا تحریمی؟ (2)کلماتِ تعزیت کیا ہیں ۔کیا کلماتِ دعاء اور صرف یہ کہنا آپ کی والدہ کا پتا چلا اللہ پاک مغفرت فرمائے یہ کلماتِ تعزیت ہیں یا نہیں ؟(3)تعزیت کا مقصد کیا ہے اور یہ کیوں کی جاتی ہے ؟

419
420

چوری شدہ مال واپس کرنے کے متعلق تفصیل

سوال: اگر کسی نے کوئی چیز چرالی ہو اور پھر وہ واپس کرنا چاہتا ہو لیکن اس کے مالک کا پتہ نہ ہو تو وہ کیا کرے؟

420