
ٹرانسجینڈر(Transgender)کی شرعی حیثیت ؟
سوال: Transgender قانون کیاہے؟کیونکہ سننے میں یہ آرہاہے کہ اس قانون کے ذریعے کوئی بھی شخص اپنی جنس یااپنی جنسی شناخت تبدیل کرسکتا ہے ، یعنی کوئی بھی مرداگریہ کہے کہ میری جنسی شناخت مرد سے عورت لکھ دی جائے ، توبغیرکسی میڈیکل ثبوت کے صرف اس کے کہنے پرادارہ جنس تبدیل کرنے کا پابند ہوگا،جس کے بعدوہ شخص عورت تصور کیا جائے گااوراس پر تمام قوانین عورتوں کے لاگو ہوں گے، حتی کہ وہ خواتین کے تعلیمی اداروں میں داخلہ لے سکےگا ،وہ کسی مردسے نکاح کرسکے گا،اس کاوراثت میں وہی حق تسلیم کیا جائے گا جوقانونی طورپرکسی عورت کا ہوتا ہے۔تواس طرح قانون کی وجہ سے ہم جنس پرستی کو جواز مل جائے گا ، توکیاکسی بھی اسلامی حکومت کے لئے یہ جائزہے کہ وہ اس قسم کی قانون سازی کرے؟
اچھی کوالٹی والے چاول ، نارمل کوالٹی والے چاولوں کے بدلے بیچنا
جواب: ادایسی چیز جو ماپ کر بِکتی ہو اور موزونی سے مرادایسی چیز جو وزن کے ساتھ بکتی ہو۔)اور دوسری :ان کی جنس کاایک ہونا۔اگر خریدوفروخت میں یہ دونوں علتیں پائ...
بیٹی کی شادی کے اخراجات کے لیے خریدے ہوئے پلاٹ پر زکوۃ
سوال: میں سعودی عرب میں ہوں اور اپنی بیٹی کے لیے ایک پلاٹ لینا چاہتا ہوں،اس کی ملک نہیں کروں گا،جب وہ بڑی ہوگی تو اسے بیچ کر اس کی شادی کروں گا۔کیا اس پلاٹ پر زکوۃ واجب ہوگی؟
عباسی حضرات کوزکوۃ دینا کیسا ؟
سوال: کیا عباسی کاسٹ حضرتِ سیِّدُنا عباس رضی اللہ تعالی عنہ کی کاسٹ ہے ، اگر ہیں تو کیا یہ ہاشمی ہیں اور انہیں زکوۃ دے سکتے ہیں یا نہیں ؟
سوال: زید کے پاس 10 لاکھ روپے ہیں، جن میں سے 6 لاکھ پر سال گزرا ہے اور باقی 4 لاکھ پر چھ مہینے گزرے ہیں تو کیا وہ ابھی صرف چھ لاکھ کی زکوۃ دے گا یا 10 لاکھ سے ابھی زکوۃ دے گا؟ جبکہ سال گزرنا ضروری ہے؟
صف میں دائیں جانب کھڑے ہونا افضل ہے یا بائیں جانب؟
جواب: طریقہ یہ ہے کہ ایک مقتدی امام کے پیچھے، اس کی سیدھ میں کھڑا ہو اور بقیہ اس کی دونوں جانب برابر برابر۔پھر اگر امام کی دونوں جانب نمازی برابر ہوں،تو دائ...
جواب: ادارۃ القرآن، کراتشی) یہاں”یکتب“ اور”یومئ“ کے درمیان”اَوْ“ لکھا گیا اور حرفِ”اَوْ“ دو چیزوں کے درمیان اختیار کے لیے ہوتا ہے، چنانچہ قاضی امیر کاتِ...
پہلی اور تیسری رکعت کے بعد کچھ دیر بیٹھنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شر ع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ نماز میں پہلی اورتیسری رکعت میں جب دوسرا سجدہ کرلیا جائے،تو کچھ دیر بیٹھ کر پھر کھڑا ہونا چاہیے یا سیدھا کھڑا ہوجانا چاہیے؟ نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سے کون سا طریقہ ثابت ہے؟
گھریلوکپڑوں اورجہیزکی اشیاء کی زکاۃ
سوال: کیا گھر میں رکھے ہوئے بھاری کپڑوں اور جہیز میں دئیے گئے برتن جیسے بڑے دیگ وغیرہ پر بھی زکوۃ دینا ہوگی، اگر چہ یہ استعمال میں نہ ہوں؟اور اگر استعمال میں ہوں تو تب کیاحکم ہوگا،یہ بھی بتا دیں۔
سوتیلے والدکوزکاۃ دیناکیسا ہے ؟
سوال: کیا سوتیلے والد (یعنی والدہ کی دوسری شادی ہوئی ہے، تو ان کے شوہر) کو اپنی زکوۃ دے سکتے ہیں؟