
مریض کا علاج کروانے کے لیے گردہ(Kidney) بیچنے کی شرعی حیثیت
جواب: بالبيع والشراء‘‘ یعنی : انسان اپنے تمام اعضاء کے ساتھ محترم و مکرم ہے ، خریدو فروخت کرکے ان اعضاء کی تحقیر کرنا، انسان کے شرف و حرمت کے خلاف ہے۔(بدائع...
عورت کابالوں کی صفائی کے لیے ویکسنگ کروانا
سوال: کیا عورتیں بالوں کی صفائی کے لیے ویکس کروا سکتی ہیں؟
طلاق کی عدت شوہر کے گھر گزارنے کی کیا حکمت ہے؟
جواب: بالکل واضح ہوجائے کہ اس کی طرف سے عورت کو حمل نہیں تھا لہٰذا آئندہ کسی بھی بچے کی پیدائش کی ذمہ داریاں اس شخص پر نہیں ہیں اور آئندہ جو بچہ پیدا ہو ت...
سبق سنانے کے لیے آیتِ سجدہ تلاوت کرنے سے سجدۂ تلاوت کا حکم ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن گھر میں بچیوں کو قرآنِ پاک پڑھاتی ہے ۔ سبق سناتے ہوئے بچیاں آیتِ سجدہ بھی سناتی ہیں ۔ پوچھنا یہ ہے کہ بچیاں بطورِ سبق آیتِ سجدہ سنائیں ، تو کیا اُن بچیوں پر سجدہ تلاوت لازم ہوگا یا نہیں ؟ بالغ بچیوں اور نابالغ بچیوں کے لیے الگ الگ حکم ہوگا یا ایک ہی حکم ہے ؟ اسی طرح اُن بچیوں سے بطورِ سبق آیتِ سجدہ سنتے ہوئے کیا سبق سننے والی اسلامی بہن پر بھی سجدہ تلاوت لازم ہوگا ؟ بالغ بچی آیتِ سجدہ پڑھے ، تو کیا حکم ہوگا اور نابالغ پڑھے ، تو کیا حکم ہوگا ؟
فجر کے فرض پڑھتے ہوئے بھولے سے تیسری رکعت ملا لی تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص فجر کے فرض پڑھتے ہوئے بھول کر تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہو جائے اور سجدہ بھی کرلے، پھر اسے یاد آئے کہ میں نے نمازِ فجر کی تین رکعتیں ادا کرلی ہیں، تو اب اس کے لیے کیا حکم ہے کہ وہ نماز توڑ دے، کیونکہ فجر کے فرض پڑھنے کے بعد نوافل پڑھنا مکروہ ہیں یاپھر ایک اور رکعت ملا کر چار پوری کرلے،اگر ایک رکعت اور ملاتا ہے، تو یہ چار رکعت ہو جائیں گی اور فجر کے بعد تو نفل نہیں پڑھے جاتے ،اس بارے میں کیا کیا جائے؟
دو لڑکیوں کا آپس میں ناجائز دوستی رکھنا اور باتیں کرنا؟
جواب: بالمراة مثل صورة ما يفعل بها الرجل) كذا ذكره بعضهم واستدل له بقوله: السحاق زنا النساء بينهن وقوله : ثلاثة لا يقبل اللہ منهم شهادة ان لا اله الا اللہ...
شرعی وزن سے زائد اور سونے کی مردانہ انگوٹھی بیچنے اور اس کی آمدن کا حکم ؟
جواب: بالیاں وغیرہ پہننا بھی ناجائز و گناہ ہے، اگرچہ وہ چاندی ہی کا کیوں نہ ہو۔ (2)گناہ پر تعاون کی وجہ سے غیر شرعی انگوٹھیوں کی خرید و فروخت مکروہِ تحر...
امتحان پاس کروانے کے لیے پیسے دینا کیسا ہے؟
جواب: بالسنۃ وفی البدائع تجب علی العقلاء البالغین الاحرار القادرین علی الجماعۃ من غیر حرج انتھی‘‘ترجمہ:امام محمد نے اصل میں فرمایا :جان لو کہ جماعت سنت مؤکد...
ٹینکی میں مرا ہوا کوا ملے ، تو پہلے کی نمازوں کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ ایک دن عصر کی نماز کے بعد نمازیوں نے امام صاحب سے گزارش کی کہ ہمیں وضوکرتے ہوئے پانی سے بدبو محسوس ہوتی ہے، لہٰذاپانی کی ٹینکی چیک کی جائے۔ جب لوگوں نے ٹینکی دیکھی ، تو اس میں ایک کوا مرا ہوا پایا گیا، جس کے بال اور پر بکھر چکے تھے اور یہ کوا ٹینکی میں کب گرا، کسی کو بھی معلوم نہیں ہے ، تو اب وہاں کے نمازیوں نے اس پانی سے جو نماز یں ادا کی ہیں، ان کا کیا حکم ہے؟
ہونٹوں سے اترنے والی پپڑی پانی میں گر جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: بالکل خشک ہو چکی ہو ، اس میں اصلاً رطوبت نہ ہو، تو وہ ناپاک نہیں ہو گی اور اگر رطوبت پائی گئی، تو ناپاک کہلائے گی ۔ یہاں رطوبت سے مراد پانی وغیرہ سے گ...