
آستین پوری نہ ہونے کی بناء پر عورت کی کلائی نماز میں نظر آئے تو کیا حکم ہے؟
سوال: عورتوں کے لباس کی آستین پوری ہونی چاہیے۔ سوال یہ ہے کہ اگر آستین پوری نہ ہو اور وہ نماز پڑھنے کے لیے بڑی چادر اوڑھ لیں ، جس میں ہاتھ چھپ جائیں ، لیکن رکوع و سجدے میں سائیڈ سے چادر کھل سکتی اور کلائی نظر آ سکتی ہے ، تو کیا حکم ہے ؟
زکوٰۃ صرف رمضان میں ہی نکالنا ضروری ہے ؟
جواب: فرض کے برابر اور فرض کا ثواب ستر گنا بڑھا دیا جاتا ہے۔نیز عند الشرع بھی زکوٰۃ کی ادائیگی سال مکمل ہونے سے پہلے یا پورے سال میں تھوڑی تھوڑی کر کے دینا ...
کراچی میں رہنے والے کا پاکستان کے کسی دوسرے مقام پر قربانی کرنا
جواب: نماز پڑھ لی گئی ہو، نیز مستحب یہ ہے کہ گاؤں میں سورج طلوع ہونے سے پہلے اور شہر میں نمازِ عید کی ادائیگی کے بعد خطبہ مکمل ہو جانے سے پہلے قربانی نہ کی ...
جہری نماز میں سورہ فاتحہ کی کچھ آیات آہستہ پڑھ کر پھر بلند آواز سے پڑھنے سے نماز کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر فجر کی نمازمیں امام صاحب نے بھول کر سورہ فاتحہ کی ایک آیت آہستہ پڑھ لی پھریادآنے پر اس آیت کوجہرسے دوبارہ پڑھاتوکیا سجدہ سہولازم ہوگا؟اسی طرح اگرسورہ فاتحہ کی دویاتین آیات آہستہ پڑھنے کے بعددوبارہ سے جہر کے ساتھ پڑھ لیں تو سجدہ سہو کرناہوگایانہیں ؟
فجر کی فرض نماز کے بعد سنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: ایک یوٹیوبر نے جامع ترمذی کی حدیث پاک بیان کی کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک صحابی کو فجر کے فرضوں کے بعد نماز پڑھتے دیکھا تو ان سے اس بارے میں پوچھا تو انہوں نے عرض کی میں نے فرض سے پہلے سنتیں ادا نہیں کیں اس لیے وہ ابھی پڑھ رہا ہوں تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے سکوت فرمایا۔ اس حدیث پاک سے تو معلوم ہوتا ہے کہ فجر کے فرض پڑھ لینے کے بعد بھی طلوع آفتاب سے پہلے بھی سنتیں ادا کی جا سکتی ہیں؟ برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔
بیماری کے سبب منت کے روزے نہ رکھ سکیں تو فدیہ دینا جائز ہے؟
جواب: جمعہ کو روزہ رکھوں گی ۔ خدا کے فضل سے ہندہ اچھی ہوگئی اور کچھ دنوں تک روزہ رکھا ، طبیعت پھر خراب ہوگئی۔ اب ہندہ چاہتی ہے کہ اگر روزہ کے بدلے میں اس کا...
تنہا وترپڑھتے ہوئے بلند آواز سے قرات کرنا
جواب: جمعہ، عیدین،مغرب اور عشاء کی پہلی دو رکعتوں، تراویح اور وتر ،ان سب میں امام پر جہر کرنا واجب ہے۔(غنیۃ المتملی شرح منیۃ المصلی،ص296،مطبوعہ :کوئٹہ) وَا...
سوال: میں نے کہیں پڑھا تھا کہ ہیروں پر زکوة واجب نہیں ، اس کی کیا وجہ ہے؟ حالانکہ یہ تو سونے سے بھی زیادہ قیمتی ہوتے ہیں۔
وتر کے پہلے قعدہ میں بھول کر درودشریف پڑھنا
سوال: اگر کسی نے وتر کی نماز شروع کی اور دوسری رکعت میں تشہد کے بعد تیسری رکعت کیلئے کھڑا ہونا بھول گیا اور درود شریف و دعائے ماثورہ پڑھ لی،سلام پھیرنے سے پہلے پہلے اُسے یاد آگیا اور وہ تیسری رکعت کیلئے کھڑا ہوگیا اور نماز مکمل کی اور آخر میں سجدہ سہو کیا،تو کیا اس صورت میں اس کی وہ نماز ہوگئی یا اُسے دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟