سرچ کریں

Displaying 421 to 430 out of 948 results

421

حیض کے دنوں میں عورت کا شوہر کے قریب آنا

سوال: عورت حیض کے دنوں میں شوہر کے قریب آ سکتی ہے؟

421
422

حیض کا غسل جمعرات یا جمعہ کو کرنا

سوال: اگر حیض ختم ہونے پر غسل کرنا ہوتو کیا جمعرات اور جمعہ والے دن غسل کرسکتے ہیں ؟بعض لوگ کہتے ہیں کہ جمعرات اور جمعہ والے دن حیض کا غسل نہیں کرسکتے۔

422
423

حیض والی کا قرآن پاک سننا

سوال: حیض کی حالت میں قرآن پاک سن سکتے ہیں؟

423
424

حالت حیض میں سجدہ شکر کرنا

سوال: عورت حالت حیض میں سجدہ شکر کرسکتی ہے؟

424
425

حالت حیض میں سورۃ القدرکاوظیفہ کرنا

سوال: کیا عورت حیض کی حالت میں چاند دیکھنے کے بعد وظیفہِ رزق یعنی 21 مرتبہ ”سورۃ القدر“ پڑھ سکتی ہے؟

425
426

طالبات کا حالتِ حیض میں قرآن کا ترجمہ یاد کرنا کیسا؟

سوال: مدرسے میں طالبات کو قرآنی آیات کا لفظی اور بامحاورہ ترجمہ یاد کرنا ہوتا ہے، تو کیا حالتِ حیض میں کوئی طالبہ قرآن مجید کے ترجمہ کو یاد کرنے کی غرض سے پڑھ سکتی ہے؟ یہاں یہ یاد رہے کہ طالبات کو قرآنی آیت کے بجائے فقط ترجمہ ہی پڑھنا ہوتا ہے۔ اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں۔

426
427

رمضان کے دن میں حیض سے پاک ہوئی توبقیہ دن کیسے گزارے

سوال: اگر کوئی عورت رمضان میں دن کے وقت مثلاً ظہر میں غسل کر کے حیض سے پاک ہو جائے، تو کیا وہ بقیہ دن کھانا پینا جاری رکھ سکتی ہے؟

427
429

حیض کی حالت میں عورت کا کپڑے دھونا اور پاک پانی میں ہاتھ ڈالنا

سوال: کیا حیض کے دنوں میں عورت کپڑے دھو سکتی ہے جبکہ اس کا جسم ناپاک ہوتا ہے تو پاک پانی میں ہاتھ ڈالنے سے پانی پاک رہتا ہے ناپاک تو نہیں ہوتا؟

429
430

طواف زیارت کے بعد مخصوص ایام شروع ہوجائیں تو!

سوال: ایک خاتون نے حج کیا ، طوافِ زیارت کے بعد آرام کرنے کے لئے ہوٹل آئی ، تو ہوٹل پہنچنے کے بعد اسے حیض آ گیا ، اس نے کسی سے مسئلہ پوچھا ، تو بتایا گیا کہ ناپاکی کی حالت میں سعی کرنا درست نہیں ہے ، لہٰذا وہ مکہ شریف میں ہوٹل میں ہی ٹھہری رہی ، جب پانچ چھ دن بعد حیض سے پاک ہوئی ، تو اس نے سعی کی اور اپنے وطن آ گئی ، تو اس صورت میں کیا اس کا حج اد اہو گیا اور سعی میں تاخیر کرنے کی وجہ سے کوئی کفارہ لازم ہو گا ؟ طواف زیارت پاکی کی حالت میں ہی کیا تھا۔

430