
مجیب: ابومحمد محمد
فرازعطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-658
تاریخ اجراء:14ربیع الثانی1444 ھ /10نومبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
حیض کے دنوں میں عورت کپڑے دھو سکتی
ہے،اس میں کوئی حرج نہیں ہے ،حیض والی عورت کے جسم
پرجو ناپاکی ہوتی ہے وہ حقیقی ناپاکی نہیں
ہوتی بلکہ حکمی ناپاکی ہوتی ہے اس سے پانی ناپاک نہیں
ہوگا۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم