سرچ کریں

Displaying 421 to 430 out of 807 results

421

چلتے پھرتے آیت سجدہ سننے کاحکم

سوال: اگر کسی نے آیت سجدہ چلتے پھرتے سنی تو سجدہ کا کیا حکم ھوگا؟

421
422

قعدے میں بھول کرقراءت کرنا

سوال: قعدے میں اگر التحیات کی جگہ بھول کر سورۃ الفاتحہ شروع کی اور اس میں صرف "الحمد" کہا تھاکہ یاد آگیا تو کیا صرف" الحمد" کہنے سے سجدہ سہو لازم ہو گا ؟

422
423

سنتوں کی تیسر ی یا چوتھی رکعت میں فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول جانا

سوال: چار سنتوں والی نماز میں تیسری یا چوتھی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد کوئی سورت پڑھنا بھول جائیں اور رکوع میں چلے جائیں، تو کیا حکم ہے؟ واپس پلٹ کر سورت پڑھیں یا آخر میں سجدہ سہو کرلینا کافی ہوگا؟

423
424

ضحوہ کبریٰ کے وقت سجدہ شکر ادا کرنے کا حکم

سوال: ضحوہ کبری کے وقت سجدہ شکر ادا کرنے سے ادا ہو جائے گا؟

424
425

بیرون نمازسجدہ تلاوت میں تاخیرکرنا

سوال: اگر کوئی بیرون نمازقرآن پاک پڑھتے ہوئے آیت سجدہ کرے، لیکن فوراً سجدہ نہ کرے، بلکہ مکمل قرآن مجید ختم کر کے سارے سجدے ایک ساتھ کرے، تو کیا یہ درست ہے ؟

425
426

بھول کرپہلی رکعت پرقعدہ کرنا

سوال: اگر کوئی بھولے سے پہلی رکعت کے اندر ہی قعدے میں بیٹھ گیا اور تشہد پڑھ لیا، تو کیا اس پر سجدہ سہو لازم ہو گا؟

426
427

نماز تراویح میں سجدہ سہو کب واجب ہوگا ؟

سوال: نماز تروایح میں سجدہ سہو کب ضروری ہے ؟

427
428

سجدہ نہ کرسکتا ہو، تو کیا کھڑے ہوکر قیام و رکوع کرسکتے ہیں ؟

سوال: ایک عورت زمین پر سجدہ نہیں کر سکتی ، تو وہ کرسی پر نماز پڑھتی ہے ، لیکن قلبی اطمینان حاصل نہیں ہوتا۔کیا یہ عورت اس طرح کرسکتی ہے کہ کھڑے ہوکر قیام و رکوع کرے اور اس کے بعد کرسی پر بیٹھ کر سجدہ کرے؟

428
429

سجدہ کرنے سے آنکھ کو نقصان پہنچے تو اشارے سے نمازپڑھنا

سوال: آ نکھوں کا آپریشن کروانے کی صورت میں اگرسجدہ کرنے سے آ نکھوں کو نقصان پہنچتا ہے تو کیا نماز کرسی پر بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں؟

429
430

وتر کی تیسری رکعت میں تین تسبیح کی مقدار خاموش رہنے کا حکم

سوال: زید وتر کی تیسری رکعت میں بھولے سے بغیر قراءت کیے تین تسبیح کی مقدار خاموش کھڑا رہا اس کے بعد اس نے رکوع کیا، پھر یاد آنے پر نماز کے آخر میں زید نے سجدہ سہو بھی کرلیا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کی وہ نمازِ وتر ادا ہوگئی؟

430