
انگلی پر چھالا ہو تو وضو و غسل کا طریقہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ اگر کسی بندے کے ہاتھ کی انگلی پہ چھوٹا سا چھالا ہے اور اسے نوچنے پر زخم ہونے کا اندیشہ ہے تو یہ بتائیں جب بندہ فرض غسل کرے گا تو کیا اس چھالے کے اوپر سے ہی پانی بہانے سے غسل کا فرض ادا ہو جائے گا اور جب بندہ وضو کرے گا تو کیا اس چھالے کے اوپر سے ہی پانی بہا لینے سے اس کا وضو ہو جائے گا یا اس چھالے کو پھوڑنا ضروری ہے؟
سوال: اگر کسی اسلامی بہن نے میک اپ کرنے سے پہلے وضو کیا تھا ۔ تو کیا اب اسے نماز سے پہلے میک اپ ریموو کرکے دوبارہ وضو کرکے نماز پڑھنا ہوگی ؟یا میک اپ کے ساتھ بھی نماز پڑھی جاسکتی ہے؟
روزے کی حالت میں سینی ٹائزر گیٹ سے گزرنے سے روزے کا حکم ؟
جواب: قصداً اس کے ذرات کوکھینچ کرحلق تک نہ پہنچایا،بلکہ خودبخوداس کے ذرات حلق تک پہنچے،تواس کاروزہ نہیں ٹوٹے گااگرچہ اسے روزہ دارہونایادہو،ہاں اگرکسی روزہ د...
مٹی یا ریت آنکھ میں جانے کی وجہ سے نکلنے والے پانی کا حکم
جواب: وضو ٹوٹے گا، کیونکہ آنکھ سے نکلنے والا وہ پانی ناقضِ وضو اور نجس ہوتا ہے جو کسی آنکھ کی بیماری یاآنکھ میں زخم کی وجہ سے بہہ کرنکلے، جبکہ ریت یا مٹی جا...
اگر بیٹھ کر نماز پڑھنے سے استحاضہ والی عورت کو خون نہ آئے تو ؟
جواب: بے وضو نماز پڑھنے کی کسی صورت میں بھی رخصت عطا نہیں فرمائی تو اس سے معلوم ہوا کہ قیام اور سجدوں کا ترک کرنا بے وضو نماز پڑھنے سے خفیف اور کمتر حکم رکھ...
ٹرانسجینڈر(Transgender)کی شرعی حیثیت ؟
جواب: بے جنس ہو نا چاہتے ہیں یا اس کے علاوہ کوئی دوسری جدید شناخت اختیار کرتے ہیں۔ ان میں سے بعض طِبِّی طریقہ کارکواختیارکرتے ہوئے ہارمون تھیراپی یاسرجری ...
صاحبِ ترتیب نے قضا نماز پڑھنے کی بجائے وقتی نماز پڑھ لی ، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: زید بچپن سے نماز پڑھنے کا عادی ہے، اس کی کبھی کوئی نماز قضا نہیں ہوئی۔ اگر کبھی کوئی نماز قضا ہوجاتی، تو اگلی نماز سے پہلے اس کی قضا کرتا پھر دوسری نماز پڑھتا تھا ،لیکن ایک مرتبہ زید سے فجر کی نماز قضا ہوئی ،زید نے یہ قضا نماز 4 دن بعد ادا کی کیونکہ زید کو صاحب ترتیب ہونے کےمسائل کا علم نہیں تھا ۔اب پوچھنا یہ ہےکہ زید نے چار دن بعد فجر کی نماز قضا کی ،تو ان چار دنوں کی نمازیں ادا ہوگئیں یا ان کو دوبارہ پڑھنا ہوگا؟
جس کپڑے سے وضو کا پانی صاف کیا اس پرنماز پڑھنا
سوال: وضو کے بعد جس کپڑے سے ہاتھ منہ کو صاف کیا ہو، اس پر تو مائے مستعمل لگا ہوا ہوتا ہے، کیاوہ کپڑا زمین پر بچھا کر نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
نماز میں درست محل میں لقمہ دینا اور لینا؟
جواب: بے سبب تھا اس کی نماز فاسد ہو جائے گی کہ ظاہرہوا کہ محل انفراد میں اقتداء کیا تھا،ہاں اگر معلوم نہ ہو تو اس کے لیے حکم فساد نہیں کہ وہ حال امام کو ...
نمازکتنی آواز میں پڑھنی ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ کیا نماز اتنی اونچی آواز سے پڑھنا ضروری ہے، کہ اپنے کان سن لیں ،اگر اپنی آواز نہ سنائی دے ،یا بعض الفاظ سنائی نہ دیں، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟