سرچ کریں

Displaying 421 to 430 out of 3906 results

421

عمامے کے بغیر صرف ٹوپی پہن کر نماز پڑھانا کیسا ؟

سوال: کیا نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اپنی حیاتِ مبارکہ کے کسی موقع پر بغیر عمامے کے صرف ٹوپی پہنی ہے یا نہیں؟نیزہماری مسجدکے امام صاحب بسا اوقات عمامے کے بغیر صرف ٹوپی پہن کر نماز پڑھا دیتے ہیں۔ اُن کایہ عمل درست ہے یا نہیں؟

421
422

نماز کے دوران عورت کے بال ظاہر ہو رہے ہوں، تو نماز کا حکم

سوال: اگر نماز پڑھتےہوئے کسی اسلامی بہن کےبال لمبےہونےکی وجہ سےدوپٹے سے باہر نظر آرہےہوتو نمازہوجائےگی یانہیں ؟

422
423

دن کے نوافل میں امام قراءت بلند آواز سے کرےگا یا آہستہ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ دن کے نوافل مثلاًاشراق وچاشت کی نمازیں جماعت سے پڑھی جائیں ، توان میں امام جہری قراءت کرےگایاسرّی؟اگرسرّی قراء ت واجب ہے ، توامام نےاگرجہری کرلی ، توکیاحکم ہے؟ سائل:کاشف(5-C/2،نارتھ کراچی)

423
424

کیا تیمم میں داڑھی کے گھنے بالوں کا مسح کرنا ضروری ہے؟

سوال: داڑھی کے بال اگر گھنے ہوں، تو کیا تیمم میں اُن بالوں کا مسح کرنا ضروری ہے؟

424
425

کان کا پردہ پھٹا ہو، تو روزے میں غسل کیسے کريں؟

جواب: ضروری نہیں ،بلکہ سوراخ کا منہ اور باقی ظاہری حصے کا دھلنا ضروری ہے۔غسل میں کان کے پردے تک پانی پہنچانا ضروری نہیں ہے۔ اوپر دی گئی تصویر میں کا...

425
427

سجدہ سہو سے پہلے دو بار تشہد پڑھ لیا، تو نماز کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میں ظہر کی چار سنتیں ادا کر رہا تھا، مجھ سے نماز کا ایک واجب چھوٹ گیا، مجھے سجدۂ سہو کرنا تھا، لیکن میں نے التحیات پڑھنے کے بعد درود ابراہیمی اور دعا بھی پڑھ لی، پھر مجھے یاد آیا کہ سجدۂ سہو کرنا ہے، تو میں نے دوبارہ التحیات پڑھی اور سجدۂ سہو کیا، پھر التحیات، درود ابراہیمی اور دعا پڑھ کر سلام پھیر دیا۔ اس صورت میں میری نماز ہوئی یا نہیں؟

427
428

کیا مقتدی کے لیے نمازِ جنازہ کی تکبیریں کہنا ضروری ہیں ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا مقتدی کے لیے بھی نمازجنازہ کی تکبیریں کہنا ضروری ہیں؟ سائل:احمد رضا (صدر ، کراچی )

428
429

سینہ بند پہنے بغیرعورت کی نماز کا حکم

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا عورت کی نماز بغیر سینہ بند(brazer) پہنے ہوجائےگی ؟

429
430

جس کا ذہنی توازن کبھی خراب اور کبھی صحیح ہوجاتا ہو، اس کو زکوٰۃ دینا کیسا؟

جواب: ضروری ہے، اس کی دو صورتیں ہو سکتی ہیں : (1)زکوٰۃ کی رقم ان کے قبضہ میں دے دی جائے، پھر اس رقم سے ان کے والد صاحب ان کا قرض ادا کردیں۔ (2)ا...

430