
احرام کی نیت سے پہلے احرام کے کپڑوں میں خوشبولگانا
سوال: اگر احرام کی نیت کرنے سے پہلے احرام والے کپڑے پر خوشبو لگا لی تو نیت کرنے کے بعد اس کپڑے میں عمرہ کیا جا سکتا ہے؟
عورت کا مردانہ کپڑے پہننا کیسا؟
سوال: کوئی بالغ لڑکی اپنے بالغ بھائی وغیرہ کے کپڑے پہن سکتی ہے؟
مرد کا لیڈیز کے کپڑے سلائی کرنا اور ناپ لینا کیسا؟
سوال: کیا مرد لیڈیز کے کپڑے سی سکتا ہے اور کیا ان کے نا پ لے سکتا ہے؟
خواب یادہولیکن کپڑوں پرنشان نہ ہوتوغسل کاکیاحکم ہے؟
سوال: اگر خواب یاد ہو اور کپڑے پر کوئی نشان نہ ہو ، تو کیا یہ احتلام ہے ، غسل لازم ہو گا یا نہیں ؟
آخری دنوں میں حج قران یا تمتع کی نیت کرنے والی عورت کے مخصوص ایام شروع ہو جائیں، تو حکم
سوال: اگر کوئی عورت حج کی آخری فلائٹس میں حج کے لیے جا رہی ہو اور حج قِران یا حج تمتع کرنا چاہتی ہو، اور اُنہی دنوں میں اس کی ماہواری کی تاریخ بھی ہو، تو کیا وہ یہ کر سکتی ہے کہ حج کے بعد جب پاک ہو جائے، تو اُسی احرام میں عمرہ بعد میں کر لے؟دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر عورت نے حج قران یا حج تمتع کی نیت کرلی ہو اور وہ جب مکہ پہنچے تو ناپاک ہو جس کی وجہ سے عمرہ نہ کرسکے، پھر وہ 7یا 8 ذوالحجہ کو پاک ہورہی ہو اور اب اُسے منیٰ جانا ہو، تو کیا ضروری ہے کہ عمرہ کر کے ہی جائے؟یا عمرہ کیے بغیر ارکان حج ادا کرلے اور پھر بعد میں عمرہ کرلے۔کیا ایسا ممکن ہے؟
سوال: سفید کپڑے پہننے کے متعلق کوئی حدیث و فضیلت بیان فرما دیجئے۔
عورت کے لیے شوہر کے کپڑے پہننا کیسا ؟ مشابہت کے مسائل - تشبہ کے احکام
سوال: عورت کا اپنے کمرے میں شوہر کو دکھانے کے لئے شوہر کے کپڑے پہن سکتی ہے؟کیا یہ بھی مردوں سے مشابہت میں داخل ہوگا؟
نجاست غلیظہ درہم سے کم اگر کپڑوں پر لگی ہو،تو اس کو دھونے کا حکم اور دھوئے بغیر نماز پڑھنا کیسا
سوال: اگر کپڑے پر نجاست غلیظہ ایک درہم سے کم لگی ہو، تو اس کو کپڑے سے ہٹانا ضروری ہے؟اگر نہ ہٹائے ،تونماز کا کیا حکم ہوگا؟
جنت البقیع میں دفن ہونے کی دعا کیوں کی جاتی ہے؟
جواب: پاک کے بہت فضائل بیان ہوئے ہیں، جن میں سے چند درج ذیل ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی مبارک زندگی میں جنت البقیع قبرستان تشریف لے جاتے ا...