سرچ کریں

Displaying 431 to 440 out of 5659 results

431

نان الکوحلک بیئر(Non-alcoholic beer) یا الکوحل فری بیئر یا زیرو زیرو بیئر(0.0 Beer) پینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ یہاں یورپ وغیرہ میں کافی عرصے سے نان الکوحلک بیئر (Non-alcoholic beer) عام ہے جسے عموماً الکوحل فری بیئر یا زیرو زیرو بیئر (0.0 Beer) بھی کہتے ہیں، اور چونکہ یہ نشہ آور نہیں ہوتی اس لیے مسلمان بھی اسے حلال سمجھ کر استعمال کرتے ہیں تو کیا اس کا پینا جائز ہے؟

431
432

لا اکراہ فی الدین کے مطابق سارے احکام پر عمل ضروری نہیں؟

سوال: لبرل لوگ کہتے ہیں کہ مسلمان ہونے کے بعد اسلام کے سارے احکام کو اپنانا ضروری نہیں ،جس میں انسان اپنے لیے تنگی محسوس کرے ، اسے چھوڑ بھی سکتا ہے کہ قرآن کہتا ہے کہ﴿ لَاۤ اِکْرَاہَ فِی الدِّیۡنِ﴾؟

432
433

چار رکعتی نفلوں میں پہلا قعدہ فرض ہے یا واجب نیز بھول جانے کی صورت میں نماز کا حکم

جواب: بیٹھا، تو استحساناً اس کی نماز فاسد نہیں ہوگی اور یہی شیخین کا قول ہے اور قیاس یہ ہے کہ نماز فاسد ہوجائے گی اور یہی امام محمد رحمۃ اللہ علیہ کا قول ہے...

433
434

مریض لیٹ کر نماز پڑھے، تو پاؤں کس طرف کرے؟

جواب: بیٹھ کر نماز پڑھ لے اور اگر بیٹھنا بھی مشکل ہو، اگرچہ حکمی طور پر، تو اُسے چاہیے کہ چِت لیٹ کر اشارے سے نماز پڑھ لے اور اپنے دونوں پاؤں کو قبلہ کی ج...

434
435

بیسن پر کھڑے ہوکر وضو کرنا کیسا؟

جواب: بیٹھ کر وضو کیا جائے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...

435
436

تشہد کے بعد قعدۂ اخیرہ میں بھول کر کھڑا ہونا؟

سوال: قعدہ اخیرہ میں تشہد پڑھنے کے بعد اگر کوئی نمازی بھول کر کھڑا ہو گیا اور پانچویں رکعت کے سجدہ سے پہلے پہلےیاد آنے پر بیٹھ گیا تو پوچھنا یہ ہے کہ اسے سجدہ سہو کرنا ہوگا یانہیں؟اور اگر سجدہ سہو کرنا ہوگا تواس سے پہلے تشہد بھی دوبارہ پڑھنا ہو گا یا نہیں؟

436
437

ڈکیتی کے دوران اگر ڈاکو کو قتل کر دیا تو کیا اس کی نماز جنازہ نہیں پڑھیں گے؟

سوال: ایک مسئلہ بیان کیا جاتا ہے کہ ڈکیتی کے دوران اگر کوئی ڈاکو قتل کر دیا جائے، تو اس کی نماز ِ جنازہ نہیں پڑھی جائے گی۔پوچھنا یہ ہے کہ اس کی کیا وجہ ہے؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔ سائل:محمد قمر(سرگودھا)

437
438

عورت کے لیے کیپ شال (cape shawl) اوڑھ کر نماز پڑھنا کیسا؟

سوال: سردی سے بچنے کے لیے خواتین سویٹر وغیرہ کے علاوہ کیپ شال (cape shawl) بھی استعمال کرتی ہیں، کیپ شال مختلف ڈیزائن کی ہوتی ہیں: (۱) بعض میں بازو ڈالنے کے لیے جگہ بنی ہوتی ہے، وہ بازو ڈال کر اوڑھ لی جاتی ہے اور (۲) بعض میں بازو ڈالنے کی جگہ نہیں ہوتی، وہ ویسے ہی کندھوں پر اوڑھ لی جاتی ہے، البتہ دونوں پلوؤں کو سامنے سے ٹِچ بٹن (Tich button) یا ہُک(Hook) کے ذریعے ملا دیا جاتا ہے، تو ایسی کیپ شالز اوڑھ کر سامنے سے بند کیے بغیر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

438
439

کھڑے ہوکر پانی پی لیا تو کیا اسے قے کر کے نکالنا ضروری ہے؟

جواب: بیٹھ کر پانی پینا سنت اور کھڑے ہوکر پانی پینا خلاف سنت ہے ، حدیث پاک میں یہاں تک ارشادفرمایاگیاجس نے کھڑے ہوکرپانی پیاتووہ قے کردے لیکن یادرہے کہ یہ ...

439
440

غیر مسلم کو قرآنی تعویذ دینا

جواب: کریم کی آیات و اسمائے الٰہیہ اور متبرک اسماءوغیرہ لکھ کر دینا ممنوع ہے کہ اس میں بے ادبی کا اندیشہ ہے ، لہذا اگر کافر کو تعویذ دینا ہو، تو اس کو اعد...

440