
سپلائیر کا دوکاندار کو اس لئے رقم دینا کہ کسی اور کا مال نہ رکھے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم بیکری آئٹم (بسکٹ ، کیک وغیرہ )دوکانوں پر جا کر بیچتے ہیں، اور دوکان دار کسی دوسرے کا مال اپنی دوکان پر نہ رکھے بلکہ ہم سے ہی مال خریدے اس لئے دوکان دار کو کچھ رقم دیتے ہیں، کبھی وہ رقم ہمیں واپس مل جاتی ہے اور بعض اوقات رقم واپس نہیں ملتی ، کیا اس مقصد سے دوکان دار کو کچھ رقم دینا شرعاً درست ہے؟
کیا قرآن پاک کا سچا حلف اٹھانے سے کوئی نقصان ہوتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے گھر پر بھابھی کے ساتھ میری بیوی کی کسی بات پر بحث وتکرار ہوئی ہے بالآخر بیوی نے قرآن مجید ہاتھ میں اٹھا کر قسم کھا کر اپنی بات کو بیان کیاہے اب میری بیوی پریشان ہے کہ قرآن کا حلف نہیں اٹھانا چاہیے تھا جبکہ بیوی نے جو کچھ قسم اٹھائی وہ بالکل سو فیصد سچ ہی بیان کیا ہے تو کیا سچا حلف اٹھانے میں کوئی نقصان والا معاملہ تو نہیں ہوگا اس کی رہنمائی فرمادیں ؟
تشہد میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا درست طریقہ کیا ہے؟
جواب: مسئلہ میں حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی رفعِ یدین نہ کرنے کی روایت کو حضرت وائل بن حجر رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ کی حدیثِ رفع یدین پر ای...
تانبے ،لوہے وغیرہ کی مردانہ انگوٹھی زکوٰۃ میں دینا
جواب: مسئلہ کی یہ ہے کہ انگوٹھی کا بنیادی مقصد پہننا ہے اور لوہے، تانبے، پیتل وغیرہ کی مردانہ انگوٹھی نہ تو مرد کے لیے پہننا جائز ہے اور نہ ہی عورت کے لیے۔ ...
نماز میں سجدہ تلاوت کے بعد پھر وہی آیت پڑھی تو دوبارہ سجدہ لازم ہوگا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں امام مسجد ہوں اور جہری نمازوں میں بالاستیعاب قرآن کریم کی تلاوت کر رہا ہوں، آج فجر کی نماز میں یہ معاملہ پیش آیا کہ میں نے پہلی رکعت میں آیت سجدہ تلاوت کی، پھر اسی وقت سجدہ تلاوت بھی کروا دیا، جب سجدہ سے اٹھا، تو دوبارہ اسی رکعت میں آیت سجدہ سے تلاوت شروع کر دی، اس کا سجدہ نہیں کروایا اور ایسے ہی نماز مکمل کر دی، مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا مجھ پر دوبارہ سجدہِ تلاوت کی ادائیگی لازم تھی یا نہیں؟ رہنمائی فرما دیں۔
کیا مکروہ وقت میں نمازِ جنازہ پڑھ سکتے ہیں اور میت کو دفنا سکتے ہیں ؟
جواب: مسئلہ میں کراہت تنزیہی کو ثابت کرتا ہے، (لیکن پھر فوراً بعد)” تحفۃ الفقہاء“ کا جملہ نقل کرنا، دراصل ”تحریما“والے لفظ سے پیداہونے والے مفہوم سے استد...
کیا مسجد یا فنائے مسجد میں بھیک مانگنے والے کی مدد کر سکتے ہیں ؟
جواب: مسئلہ کی یہ ہے کہ مساجد بھیک مانگنے کے لیے نہیں ، بلکہ اللہ عزوجل کی عبادت کے لیے بنائی گئی ہیں اور اس معاملے کی قباحت بیان کرتے ہوئے علماء نے بطورِ ز...
کیا سخت سردی کی وجہ سے وضو و غسل کی جگہ تیمم کر سکتے ہیں ؟
جواب: مسئلہ کی مکمل تفصیل کچھ یوں ہےکہ نماز تمام فرائض میں سے اہم و اعظم فرض ہے،اس کی ادائیگی کے لئے طہارت/پاکی شرط ہے، یعنی بے وضو شخص کا کم از کم وضو ا...
ہاتھ پر ٹیٹو بنے ہونے کی حالت میں نماز کا حکم
جواب: مسئلہ گزرا ہے اس سے ہاتھ وغیرہ میں گودوانے کا مسئلہ مستفاد ہوتاہے اور وہ یہ ہے کہ گودوانا ناپاک چیزکے ساتھ خضاب کرنےیا رنگنے کی طرح ہے کیونکہ جب مثلا...
امام رکوع میں ہو ، تو کیا آنے والا شخص رکعت پانے کے لیے دوڑ لگا کر امام کے ساتھ شامل ہوسکتا ہے ؟
جواب: مسئلہ پر فقہی جزئیات: علامہ ابو بکر کاسانی رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں:’’ ويؤمر من ادرك القوم ركوعا ان ياتي وعليه السكينة والوقار ولا يعجل في...