سرچ کریں

Displaying 431 to 440 out of 3273 results

431

سفر کا آغاز کس دن سے کیا جائے؟

جواب: حضرت کعب بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: کم ہی ایسا ہوتا تھا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم جب سفر کےلیے نکلیں (تو کسی دوسرے دن نکلیں) مگر جمعرات کو ہی ...

431
432

اذان کے دوران سحری کرنے سے متعلق ایک حدیث پاک کی شرح

سوال: روزہ دارسحری کےوقت کھاناکھارہاہوکہ اس دوران سحری کاوقت ختم ہوجائے،صبح صادق طلوع کرآئے اورفجرکی اذان شروع ہوجائے، تواب روزہ دارکاکھاناجاری رکھنا کیساہے؟بعض لوگ سنن ابوداؤدشریف کی درج ذیل روایت کو دلیل بناتے ہوئے کہتے ہیں کہ سحری کاوقت ختم ہوجانے کے باوجودفجرکی اذان کے وقت کھانادرست ہے ۔روایت یہ ہے :’’عن أبي هريرة قال: قال رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم: ’’إذا سمع أحدكم النداء والإناء على يده فلا يضعه حتى يقضي حاجته منه‘‘ ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں :رسول اللہ عزوجل وصلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا:جب تم میں سے کوئی نداء سُنے اوربرتن اس کے ہاتھ میں ہو،توجب تک اس سے اپنی حاجت نہ پوری کرے ،اسے نہ رکھے ۔(سنن ابی داؤد،باب فی الرجل یسمع النداء والاناء علی یدہ،جلد02،صفحہ304،مطبوعہ بیروت)

432
433

جس کے بہت گناہ ہوں کیا وہ روضۂ رسول پر حاضری دے سکتا ہے؟

جواب: حضرت عتبی کہتے ہیں، میں نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی قبرِ مبارک کے قریب بیٹھا ہوا تھا، ایک اعرابی آیا اور عرض کی:السلام علیک یارسول اللہ! میں...

433
434

صلیب والا لاکٹ بنانا ،بیچنا اور تشہیر کرنے کا کیاحکم ہے ؟

جواب: حضرت عیسیٰ روح اللہ علی نبینا و علیہ الصلوۃ والسلام کو پھانسی دی گئی تھی اور جس لکڑی پر آپ کو سولی دی گئی، اس کی شکل ( + ) کی طرح تھی، آگے چل کر عیسائ...

434
435

سفر میں سنتوں کا حکم، نیز حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی روایات میں تطبیق

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1) مسافرِ شرعی کے لیے نماز کی سنتوں کی ادائیگی کا کیا حکم ہے ؟ (2)حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے ،آپ فرماتے ہیں:’’ لو أتيت بالسنن في السفر لأتممت الفريضة‘‘ یعنی : سفر میں اگر میں نے سنتیں ادا کرنی ہوتیں، تو میں فرض نماز ہی پوری پڑھ لیتا ‘‘اس فرمان کا کیا محمل ہے ؟برائے کرم رہنمائی فرمائیں ۔

435
436

گھر سے نکلتے وقت یہ دعا پڑھی جائے

جواب: حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: جب کوئی شخص اپنے گھر سے نکلتے وقت یہ (اوپر ذکردہ د...

436
437

کیا حیدر نام رکھنا درست ہے اور اسکا کیا معنی ہے ؟

جواب: حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کانام ہے ،جس کے معنی ہیں :"شیر"۔ اورحدیث مبارک میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے لہذاحدیث پاک پرعمل کرنے ...

437
438

عمامے کے کتنے شملے رکھنا سنت ہے اور شملے کا سائز کتنا ہونا چاہیے؟

جواب: حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ نے ایک سیاہ رنگا ہواسوتی عمامہ باندھ رکھاتھا،تونبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے انہیں بلایااوران کاعمامہ ...

438
439

حضرت جبرائیل علیہ السلام کے کتنے پَر ہیں اور آپ ہر نبی کی بارگاہ میں کتنی مرتبہ حاضر ہوئے؟

سوال: حضرت جبرائیل علیہ السلام کے 600 پر ہیں یا 8؟ اور کیا ان کا ایک پر اتنا ہے کہ ساری زمین اس میں سما جائے؟ اور وہ کس نبی کے پاس کتنی بار تشریف لائے؟ یہ بھی رہنمائی فرما دیں۔

439
440

قادیانی، مرزائی کا جنازہ پڑھنا

جواب: حضرت، امام اہل سنت ،مجدددین وملت ،الشاہ امام احمدرضاخان علیہ رحمۃالرحمن فرماتے ہیں:”قادیانی مرتدہیں۔ “(فتاوٰی رضویہ ،جلد23،صفحہ598،رضا فاؤنڈیشن ، لاھو...

440