
مقدس اوراق کو نہر کے پانی میں بہانا
جواب: دہ اچھا ہے اور نہر میں بہانے میں بھی یہ دیکھ لیں کہ خلافِ قانون نہ ہو کہ بعد میں مشکل میں پڑ جائیں۔اسی طرح نہروغیرہ میں بہاتے وقت بوری وغیرہ میں شگاف...
جواب: در مختار میں ہے ”جاز دفع القيمة في زكاة وعشر وخراج وفطرة“ ترجمہ: زکوٰۃ، عشر، خراج اور صدقہ فطر میں قیمت سے ادائیگی کرنا بھی جائز ہے۔ (در مختار مع رد ا...
جواب: دہ فرمانے کے بعد بھی یہی حکم ہے کہ لوگ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں بذات خود حاضر ہوکر یا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا تصور جما کر...
تفسیر صراط الجنان، تعلیم القرآن اور افہام القرآن کو بے وضو چھونے کا حکم
جواب: دہ اور قرآنی آیات گویا تابع قرار پا ئیں ، ان پر قرآن پاک کا اطلاق نہیں کیا جاتا، اور انہیں چھونے کو قرآن چھونا نہیں کہا جاتا، جیسے تفسیرِ صاوی، تفسیرِ...
نماز میں پاؤں کی انگلیاں چٹخانے کا حکم
جواب: دہ ہوجائے گی کیونکہ حدیث پاک میں نماز کے دوران عبث (فضول و بے کار) عمل کو مکروہ قرار دیا ہے ،اور نماز کے دوران اعضا کو چٹخانا ،بھی عبث میں سے ہے...
عورت کا رات کو سوتے وقت دوپٹہ اتارنا
جواب: در مختار میں ہے ” (والذمية كالرجل الأجنبي في الأصح فلا تنظر إلى بدن المسلمة) مجتبى“ (در مختار مع رد المحتار،کتاب الحظر والاباحۃ،ج 6،ص 371،دار الفک...
سوال: بولی والی کمیٹی کا شرعی حکم کیا ہے؟ہمارے ہاں اس کا طریقہ یہ ہے کہ کمیٹی میں شامل ہونے والے افراد ہر ماہ ایک جگہ جمع ہوکر کمیٹی ہولڈر کو رقم جمع کرواتے ہیں،پھر اسی جگہ بولی لگتی ہے،جو ممبر سب سے کم بولی لگاتا ہے،اسے اتنی کمیٹی دے کر بقیہ رقم دیگر ممبران میں تقسیم کر دی جاتی ہے،مثلاً 10 لاکھ کی کمیٹی ہے اور 9لاکھ بولی لگی،تو 9لاکھ بولی لگانے والے کو دے کر 1لاکھ ممبران میں تقسیم کر دیا جاتا ہے، لیکن کمیٹی لینے والے کو ہر ماہ کمیٹی جمع کروا کر 10لاکھ پورے کرنے ہوتے ہیں،یعنی رقم وہ کم لیتا ہے،لیکن ادائیگی زیادہ کرتا ہے۔البتہ کمیٹی ہولڈر اور آخر میں لینے والے دونوں کو بغیر بولی کے پوری کمیٹی ملتی ہے، ہاں ان کو بھی بقیہ ممبران کی کمیٹی سے اضافی رقم ملتی رہتی ہے۔بعض لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ ہر ممبر اپنی مرضی سے کم بولی لگا کر بقیہ رقم چھوڑتا ہے،لہذا بقیہ ممبران کیلئے وہ رقم جائز ہے۔براہِ کرم رہنمائی فرمائیں کہ ایسی کمیٹی شروع کرنا کیسا ،اگر کسی نے کر لی ہو اور اضافی رقم بھی لے چکا ہو،تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
وراثت میں ملنے والے مال تجارت پر زکوۃ فرض ہے یا نہیں؟
جواب: دہ نفع ہے اور فقہاءاس بات کا خصوصی اہتمام کرتے ہیں کہ زکوۃ کے مسائل میں فقراء کے نفع والے قول کو لیا جائے ، لہٰذا اس اعتبار سے بھی یہی راجح ہے ۔ امام ...
میت کو گھر میں دفن کرنے کے بعد نکال کر دوسری جگہ دفنانا
جواب: دہ ہو یا کم،کیونکہ قبر کھولنے کے متعلق شریعت کی طرف سے نہی وارد کی گئی اور اللہ کریم کا حق ہونے کی وجہ سے بھی قبر کھولنا حرام ہے۔(مراقی الفلاح شرح نور...
نماز میں قومہ کی تسبیح بھول جائیں تو کیا حکم ہے ؟
جواب: دہ ،اللھم ربنا ولک الحمد) دونوں کہنا سنت ہے اور سنت کے چھوٹ جانے سے نہ نمازفاسدہوتی ہے اورنہ سجدہ سہولازم ہوتاہے اور تسمیع وتحمیدکایہی موقع ومحل ہے،ل...