
صرف دکان کام کے لئے دے کرنفع لینا کیسا ہے؟
جواب: شرکت جائز نہیں کیونکہ اس میں یہ طے کیا گیا ہے کہ سہیل کی شراکت صرف دوکان و سامان کے ساتھ ہے اور وہ کام نہیں کرے گا، اور یہ شرط فاسد ہے۔ اس کا حکم یہ ...
پارٹنر شپ کے لئے کتنے فیصد رقم لگانا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ چندافرادمل کر مشترکہ کمپنی بناکر کام کرناچاہتے ہیں ، یہ ارشادفرمائیں کہ شرکت قائم کرنے کے لیے کسی شریک کے لیے کم ازکم کتنے فیصدرقم ملاناضروری ہے ؟
دورانِ عدت عورت کا ختم میں شرکت کرنے کے لیے گھر سے باہر نکلنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے شوہرکاانتقال ہوچکاہے اورمیں عدت میں ہوں ۔ مرحوم کے ایصال ِ ثواب کے لیے ان کے والد کے گھرختم کااہتمام کیاجاتاہے،کیونکہ گھروسیع ہے ،جس میں مہمان آسانی سے آسکتے ہیں ،توکیامیں دورانِ عدت ختم میں شرکت کے لیے اپنے شوہرکے گھرسے باہرنکل کردوسری گلی میں سسرکے گھر جاسکتی ہوں؟
نکاح خواں کاعالم ہوناضروری ہے یانہیں ؟
جواب: مسائل نکاح سے واقف نہ ہوگاتوایسی صورت واقع ہونے کااحتمال رہے گا۔اسی طرح اگروہ فاسق ہوا تو خدشہ رہے گاکہ وہ احتیاطوں کوملحوظ خاطرنہ رکھے۔اس لیےبہتریہی...
ایک شریک دوسرے کو اپنا حصہ بیچنے پر مجبور نہیں کرسکتا
جواب: شرکتِ ملک کے طور پر اس پلاٹ کے مالک ہیں اور شرکتِ ملک کا حکم یہ ہے کہ ہر ایک شریک اپنے حصے میں تصرف کرنےکا پورا پورا حق رکھتا ہے جبکہ دوسرے شریک کے...
بیٹے باپ کے کام میں معاون ہیں تو کیا ان پر بھی قربانی واجب ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایک شخص کے پاس دس ایکڑ زمین ہے اور اس کے دوبیٹے ہیں جووالد کےماتحت رہتےہیں ،اور والد کے ساتھ کھیتی باڑی میں ہاتھ بٹاتے ہیں ،زمین سے آنے والی ساری آمدنی والد کے پاس ہوتی ہے ،بیٹوں کو ضرورت کے مطابق خرچہ دیا جاتا ہے،باپ نے نہ تو ان کو جائیداد کا مالک بنایا ہے اور نہ ہی ان کے اپنے پاس نصاب کی مقدار کوئی دوسرا مال یا زمین ہے تو کیا ان پر قربانی واجب ہوگی ؟ سائل:مولانا نعیم فیض عطاری (جوہر ٹاون لاہور)
امام سجدے میں ہو، تو بعد میں آنے والانمازی کیا کرے؟
سوال: امام سجدے میں ہواور کوئی پیچھے سے جماعت میں شرکت کے لیے آئے، تو کیا کرنا چاہیے ؟سجدے میں شامل ہونا چاہیے یا کھڑے ہونے کا انتظار کرنا چاہیے ؟بعض لوگ امام کے کھڑے ہونے کا انتظار کرتے ہیں ،تو اس میں درست طریقہ کون سا ہے ؟ ارشادفرمادیں۔
ایک کا مال ہو اور دونوں شریک مل کر کام کریں تو جائز ہے؟
جواب: شرکت عنان دے یعنی اُس کی طرف سے وہ کل روپے جو اس نے قرض میں دیے اور اس کا ایک روپیہ اور شرکت اس طرح کی کہ کام دونوں کریں گے اور نفع میں برابر کے شریک ...
ضروریات دین اور ضروریات اہل سنت کی تفصیل
جواب: مسائل ہیں، جو قرآن کریم یا حدیث متواتر یا اجماع سے اس طرح ثابت ہوں کہ ان میں نہ کسی شبہے کی گنجائش ہو، نہ تاویل کی کوئی راہ ہو، اور انھیں خواص و عوام ...
قرآنی آیات سے جاندارکی تصویر بنانا
جواب: مسائل پر علماء کی آرائیں اور فیصلے" کتاب میں ہے : ’’قرآن کی کتابت نہ صرف رسمِ عربی، بلکہ رسم عثمانی میں فرض ہے۔ غیر عربی رسم الخط تو در کنار خود عربی ...