سرچ کریں

Displaying 431 to 440 out of 4091 results

431

رش کی وجہ سے حجرِ اسود نظر نہ آئے، تو استلام کیسے کریں؟

جواب: ہاتھ سے چھو کر، ہاتھ چوم لے۔ یہ بھی ممکن نہ ہو، تو کسی لکڑی سے اسے چھو کر،اس لکڑی کو چوم لےاور اگر یہ بھی ممکن نہ ہو، تو اپنے ہاتھ سے حجرِ اسود کی طر...

431
432

گیلے ہاتھوں سے کوئی ناپاک کپڑا پکڑ لیا، تو حکم

سوال: ہاتھ میں تھوڑا سا پسینہ تھا، اسی ہاتھ سے ناپاک کپڑا پکڑ لیا، تو کیا ہاتھ ناپاک ہوجائے گا؟

432
433

امام کے ساتھ دنیاوی رنجش رکھنا اور پھر اسی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک امام صاحب میں اہلیتِ امامت کی تمام شرائط موجود ہیں اور وہ امام صاحب تمام حاضرین میں سے نماز و طہارت کے مسائل میں زیادہ علم رکھتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ ایک شخص دنیاوی دشمنی و رنجش کی وجہ سے امام کے پیچھے نماز پڑھنے کو ناپسند سمجھتا ہے۔کیا ایسے شخص کی نماز امام صاحب کے پیچھے ہو جائے گی یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔

433
434

پہلی اور تیسری رکعت کے بعد کچھ دیر بیٹھنے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شر ع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ نماز میں پہلی اورتیسری رکعت میں جب دوسرا سجدہ کرلیا جائے،تو کچھ دیر بیٹھ کر پھر کھڑا ہونا چاہیے یا سیدھا کھڑا ہوجانا چاہیے؟ نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سے کون سا طریقہ ثابت ہے؟

434
435

باپ کا لڑکی کے نکاح کے عوض کثیر رقم کا مطالبہ کرنا کیسا ہے؟

جواب: باندھے گئے ہیں محض رشوت وحرام ہیں، نہ ان کاکھانا جائز، نہ بانٹ لیناجائز، نہ مسجد میں لگانا جائز، بلکہ لازم ہے کہ جس شخص سے لئے ہیں اسے واپس دیں۔(فتاوٰ...

435
436

پہلے قعدے میں مقتدی نے تشہد کا تکرار کیا، تو نماز کاحکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض اوقات نمازِ پنجگانہ میں امام صاحب پہلے قعدہ میں تشہد پڑھ رہے ہوتے ہیں، لیکن مقتدی کا تشہد مکمل ہوجاتا ہے، تو اب اگر مقتدی اس وجہ سے کہ خاموش رہنے سے سجدہ سہو لازم ہوجاتا ہے، دوبارہ آدھی تشہد پڑھ لے ، تو مقتدی کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟

436
437

عمرہ کے بعد میقات کے اندر رہتے ہوئے حرم سے باہر گئے تو مکہ واپسی پر احرام کا حکم

جواب: باندھے بغیر بھی واپس مکۃ المکرمہ آنا اس کے لئے جائز ہے، ہاں اگر واپسی میں عمرہ یا حج کا ارادہ ہے ، تو اب حرم میں داخل ہونے سےپہلے احرام باندھنا ضروری ...

437
438

میت کو غسل دیتے وقت ہاتھوں پرکپڑاوغیرہ لپیٹنا

سوال: کیا میت کو غسل دیتے وقت دستانے یا ہاتھ پر کپڑا باندھنا ضروری ہے اور اگرکسی نے دستانے نہیں پہنے یا ہاتھ پر کپڑا نہیں پہنا توکیا وہ مرتد ہوجائے گا؟

438
439

طواف کے نوافل بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب: نماز ہے، جسے بندہ خود پر اپنے عمل (طواف مکمل کرنے) سے واجب کرلیتاہے، اسے "واجب لغیرہ" بھی کہتے ہیں،اسے ادا کرنا تو واجب ہوتا ہے، لیکن بعض احکام میں یہ...

439
440

بغیروضوفرض نماز پڑھ لی اب کیا حکم ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہندہ باوضو کھڑے اذان سن رہی تھی کہ اس کی ہوا خارج ہوگئی۔ اس کی فیملی کے افراد بھی وہیں موجود تھے، شرمندگی کے مارے اسے کچھ سمجھ نہ آئی اور اس نے بغیر وضو ہی کے فرض نماز ادا کرلی۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ ہندہ بے وضو پڑھی گئی اس فرض نماز کو پھیرنا چاہتی ہے، تو اس صورت میں اس نماز کی نیت کے الفاظ کیا ہوں گے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

440