
جواب: وقت یا قیام اللیل کی نیت کرے اور باقی سنتوں میں سنت يا نبی صلی اللہ تعالیٰ عليہ و سلم کی متابعت کی نیت کرے۔ لہذا اوبین کی نماز بھی چونکہ نفلی ہے اس لئ...
تحیۃ الوضو اور تہجد کی ایک ساتھ نیت کرنا
جواب: نماز ادا کرتے ہوئے تحیۃ الوضو کی نیت بھی کی جاسکتی ہے،بلکہ اگر وضو کرنے کے بعد اعضا خشک ہونے سے پہلے پہلے کوئی بھی فرض، واجب، سنت یا نفل نماز ادا کر ...
قرآن پاک پڑھنے میں مد اور غنے نہ کرنے سے گناہ ہوگا؟
جواب: نماز فاسد نہیں ہوگی۔دورانِ قراءت حروف کی صفاتِ شدّت و جہر،غنہ یعنی اظہار و اخفاء، تفخیم و ترقیق وغیرہ محسنات کا بھی حتی الامکان لحاظ رکھا جائے کہ اس...
عورت کے لیے کیپ شال (cape shawl) اوڑھ کر نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: وقت کہا جاتا ہے جب کوئی کپڑے کے کناروں کو ملائے بغیر لٹکتا چھوڑ دے۔(البنایہ شرح ھدایہ، جلد 4، صفحہ 272، مطبوعہ بیروت) بنایہ میں ہی دوسرے مقام پر...
سوال: سِرّی نماز کی پہلی رکعت کے بعدکسی رکعت کے قیام میں شامل ہونے والا ثنا کب پڑھےگاکیا اسی وقت پڑھ سکتا ہے؟یا بقیہ نماز کی ادائیگی کرتے وقت پڑھے گا، اسی طرح جو شخص جہری نماز کی تیسری یا چوتھی رکعت میں جماعت کے ساتھ شامل ہو، اس کے لئے ثنا پڑھنے کے متعلق کیا حکم شرعی ہے؟
اعوان کے پاس شجرۂ نسب نہ ہو، تو وہ زکوۃ لے سکتا ہے یا نہیں ؟
جواب: تعلق ہاشمی خاندان سے ہے اورجس شخص کا نسبی تعلق ہاشمی خاندان سے ہو، اس کو زکوۃ دینا یا اس کا زکوۃ لینا ہرگز جائز نہیں کہ ہاشمی ہونے کی وجہ سے یہ مصرفِ ...
کیا عورت کے خوشبو لگانے سے غسل لازم ہو جاتا ہے؟
جواب: وقت ہے جب خوشبو بدن پر لگی ہو۔اور کہا گیا ہے کہ اس پر غسل کا حکم دینا اس کے لیے سختی اور اس کے فعل کی مذمت کے طور پر ہے اور اس کو زنا کے مشابہ قراردی...
عمرہ کرنے والے کو مکہ مکرمہ میں روک دیا جائے تو اس کا شرعی حکم کیا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بہت سے عمرہ زائرین جو مکہ مکرمہ میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے موجود ہیں، مگر حکومت وقت نے عمرہ کرنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے،مطاف و مسعی دونوں جگہیں بند ہیں،اندر جانے کی اجازت نہیں دی جارہی۔ اس صورت میں معتمرین کے لیے کیا حکم ہے؟ احرام کی پابندیوں سے آزاد ہونے کے لیے انہیں کیا کرنا چاہیے ؟ اس کی وضاحت فرمادیں ۔ سائل : محمد اکرم عطاری، نزیل مکہ مکرمہ
کیا کام ہونے سے پہلے منت تبدیل کرسکتے ہیں ؟
جواب: وقت منت کے الفاظ کہے جارہے ہیں انشاء یا استثناء کے الفاظ نہ ہوں، تو منت لازم ہو جاتی ہے اس کو واپس نہیں لیا جاسکتا۔ بعد میں منت تبدیل کی تو تبدیل نہی...
لقطہ بغیر تشہیر کئے صدقہ کرنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِشرع متن اس مسئلے کے بارے میں کہ زید ریلوے میں جاب کرتا ہے، آج سے سات سال پہلے اس طرح واقعہ پیش آیا کہ زید رات دو بجے کے قریب گھر آنے لگا ، تو اسٹیشن پر کسی کا بَیگ ( سوٹ کیس ) ملا ۔ اس وقت وہاں نہ تو اسٹاف موجود تھا ،نہ ہی کوئی اور شخص موجود تھا ، تو مالک کو پہنچانے کی نیت سے اٹھانے کی بجائے اس نے اپنے لیے اٹھا لیا ۔ گھر آ کر دیکھا، تو اس میں کپڑے تھے، جن کی مالیت اس وقت کے حساب سے بیگ سمیت تقریباًبارہ ہزار روپے ہو گی ۔ بیگ کی نہ تو تشہیر کی اور نہ ہی مالک کو تلاش کیا اور چند دن بعد سارا سامان بغیر تشہیر کیے فقراء میں تقسیم کر دیا ۔ اب چونکہ مالک کا ملنا ایک طرح سے ناممکن ہے ، لہذا اب اس کے لیے کیا حکم ہے ؟ تشہیر کی جائے اور اس کے بعد اس سامان کے برابر مالیت دوبارہ صدقہ کی جائے ؟ یا کیا کیا جائے ؟