سرچ کریں

Displaying 4481 to 4490 out of 5477 results

4481

دورانِ عدت والدین کے گھر سے شوہر کے گھر جانا

سوال: عدتِ طلاق میں عورت اپنے والدین کے گھر چلی گئی پھر مسئلہ پتا چلا کہ عدت شوہر کے گھر گزارنی تھی۔ اب کیا دورانِ عدت واپس شوہر کے گھر آسکتی ہے؟

4481
4483

شراب پینے سے کب وضو ٹوٹے گا؟

موضوع: شراب کا ایک قطرہ پینے سے بھی وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

4483
4484

نبی اکرم نے کسی کا جنازہ اٹھایا ؟ اور کیا خدیجۃ الکبریٰ رَضِیَ اللہ عَنْہَا کا جنازہ ہوا تھا؟

سوال: (1)کیا نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے کسی کا جنازہ اٹھایا ہے، یعنی کسی کے جنازے کو کندھا دینا ثابت ہے؟ (2) کیا حضرت خدیجۃ الکبریٰ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہَا کا جنازہ ہوا تھا؟

4484
4485

کیا کوئی بندہ اسباب اختیار کیے بغیر اللہ پاک سے مانگے تو اسے اسباب کے بغیر کچھ مل سکتا ہے ؟

سوال: کیا کوئی بندہ اسباب اختیار کیے بغیر اللہ پاک سے مانگے تو اسے اسباب کے بغیر کچھ مل سکتا ہے؟

4485
4486

مِنیٰ میں پانچ نمازیں اور حج سے قبل وقوف کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مِنیٰ میں وقوف اور پانچ نمازیں پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

4486
4487

جمعہ کی کونسی اذان کے بعد کاروبار بند کرنے کا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ جمعہ کے دن کونسی اذان پر کاروبار بند کرنے کا حکم ہے؟

4487
4489

روزہ ٹوٹنے کی دو صورتوں کی عِلّت

سوال: فیضان ِرمضان میں یہ مسئلہ ہے کہ سحری کا نوالہ منہ میں تھا کہ صبح طلوع ہوگئی یا بھول کر کھا رہا تھا، نوالہ منہ میں تھا کہ یاد آگیا اور نگل لیا تو دونوں صورتوں میں کفارہ واجب، مگر جب منہ سے نکال کر پھر کھایا ہو تو صرف قضا واجب ہوگی کفارہ نہیں۔ اس مسئلہ کے حوالہ سے یہ ارشاد فرمائیے کہ منہ سے نکالے بغیر نگل لیا تو کفارہ واجب ہے اور منہ سے نکال کر پھر کھایا تو صرف قضا ہے کفارہ نہیں،حکم میں فرق کیوں ہے؟

4489
4490

یہود و نصاری کو جزیرۂ عرب سے نکالنے سے متعلق حدیث کی شرح

سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا کہ میں یہود و نصاریٰ کو جزیرۂ عرب سے نکال دوں گا۔ اس حدیث کا مفہوم اور مطلب کیا ہے؟

4490