
رسید اپنے نام پر بنوانا قبضہ شمار ہوگا؟
سوال: زید میرے پاس آتا ہے اسے فریزر یا موٹر سائیکل لینی ہے ، وہ مجھ سے اس کے لئے قرض مانگتا ہے ۔ میں زید سے کہتا ہوں کہ میں آپ کو مارکیٹ سے فریزر نقد لے کر دیتا ہوں،آپ کو جو قسطیں (Installment) اور نفع (Profit) مارکیٹ میں دینا ہے وہ مجھے دے دینا، وہ اس پر راضی ہو کر میرے ساتھ مارکیٹ جاتا ہے، میں اسے نقد میں فریزر یا موٹرسائیکل خرید کر دے دیتا ہوں، اس صورت میں شرعی حکم کیاہوگا؟ اور جو قبضہ کرنے کا کہا جاتا ہے تو اس قبضہ کرنے سے کیا مراد ہے؟کیا مجھے وہ موٹرسائیکل ایک دو دن کیلئے گھر لے جا کر پھر زید کو دینی ہوگی؟یا یہ مراد ہے کہ مجھے اپنے ہی نام کی رسید بنانی چاہیے؟
حج وعمرہ ٹریول ایجنسی والوں کا ایجنٹ بن کر کام کرنے کا حکم
سوال: حج و عمرہ ٹریول ایجنسی والوں کےساتھ کام کرنا یعنی ان کا ایجنٹ بننا کیسا؟
جواب: عمرہ کا ثواب ملے گا۔ نماز اشراق کا وقت سورج طلوع ہونے کے بیس منٹ بعد سے لے کرنصف النہار شرعی یعنی ضحوۂ کبری کی ابتداء سے پہلے تک ہے، سورج طل...
بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ ایک اسلامی بہن نماز کی ادائیگی کے وقت اپنی چھوٹی بچیوں کو اپنے ساتھ جائے نماز پر کھڑا کرلیتی ہیں اور انہیں نماز سکھانے کی غرض سے اول تا آخر نماز کے تمام اذکار و تلاوت بلند آواز سے پڑھتی ہیں تاکہ بچیاں سیکھ سکیں۔ کسی نے ان کو بتایا کہ سکھانے کی نیت سے اس طرح بلند آواز سے تلاوت و ذکر کرنا، نماز کو فاسد کردیتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا واقعی سکھانے کی نیت سے بلند آواز سے پڑھنے سے نماز فاسد ہو جاتی ہے؟
حالت احرام میں جھگڑا کرنے پر کیا کفارہ ہے؟
جواب: ساتھ جھگڑنا۔یاد رہے کہ گناہ کے کام اور لڑائی جھگڑا تو ہر جگہ ہی ممنوع ہے لیکن چونکہ حج ایک عظیم اور مقدس عبادت ہے اس لئے اس عبادت کے دوران ان سے بچنے ...
حلق کروانے سے پہلے نئے احرام کی نیت کرنا کیسا؟
جواب: عمرہ باندھنے کا اور دوسرا دَم دوسرا احرام باندھنے کے بعد اس کے پورا ہونے سے پہلے ہی سَر کا حلق کروانے کی وجہ سے۔ نیز ایک احرام سے فارغ ہونے سے پہلے ہی...
قضا نمازیں ادا کرنے کا آسان طریقہ کیا ہے؟
جواب: ساتھ قضا نماز کو جلد از جلد ادا کرنا بھی ضروری ہے۔ اور جہاں تک سوال کا تعلق ہے، تو یاد رہے کہ اگر کسی کے ذمہ بہت زیادہ قضا نمازیں ہوں اور اسے یہ یاد ...
امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟
جواب: ساتھ دعا کیا کرتے تھے اور اپنی امّت کو بھی بکثرت دعا کی ترغیب ارشاد فرمائی ہے ، بالخصوص نماز کے بعد دعا کرنا ، نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَ...
احرام پر نام اور ٹوپی پر مقدس کلمات لکھوانا
جواب: ساتھ بیت الخلاء بھی چلاجاتا ہے،نیز جب ان کو دھویا جاتا ہے تو ان کاغسالہ نالیوں وغیرہ بے ادبی والے مقامات پرجاتاہے اور احرام پر لکھا ہونے کی صورت میں ب...
کیا دم کی ادائیگی کے لیے رکھی ہوئی رقم پر زکوۃ واجب ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص اپنے کسی عزیز کو کچھ رقم سپرد کرتے ہوئے یہ کہےکہ آپ جب بھی چھ ماہ یا سال کے بعد عمرہ یا حج کے لیے جائیں تو میری طرف سے حرم شریف میں دم دے دینا ۔آیا اب اس رقم پر زکوۃ واجب ہوگی یا نہیں ؟ نوٹ :ابھی تک دم نہیں دیا گیا رقم دینے والااس مال کے علاوہ رقم کی وجہ سے پہلے سے صاحب نصاب ہے اور نصاب کا سال بھی مکمل ہوچکا ہے۔ سائل:محمد شکیل ساجد (ساہیوال)