
فجر کی سنتیں کس وقت پڑھنا افضل ہے ؟
جواب: طریقہ یہی ہوا کرتا تھا کہ آپ اذانِ فجر کے بعد یہ سنتیں ادا فرمایا کرتے تھے ۔ امام بخاری رحمۃ اللہ تعالی علیہ حضرت سیدتنا عائشہ رضی اللہ تعالی عن...
تشہد میں بیٹھنے کا طریقہ اور چار زانو(چوکڑی مار کر ) بیٹھنا کیسا؟
سوال: تشہد میں دو زانو بیٹھنے کی شرعی حیثیت اور اس کا درست طریقہ کیا ہے؟ بلاعذر چوکڑی مار کر بھی بیٹھ سکتے ہیں کیا؟
سوال: مفتیان اکرام سے ایک سوال ہے کہ سنت کے مطابق زلفیں رکھنے کا طریقہ با حوالہ ارشاد فرما دیں۔
سوال: بکر نے کہا: " فلاں طریقہ فلاں صحابی رضی اللہ تعالی عنہ کی سنت ہے۔" کیا ایسا کہنا درست ہے؟ یعنی لفظ ”سنت“ کو صحابہ کرام علیہم الرضوان کی طرف نسبت دینا کیسا؟ رہنمائی فرمادیں۔
بلڈ ٹیسٹ ٹیوب یا پیشاب کی ڈبیہ پر مریض کا نام لکھنا کیسا ؟
سوال: لیبارٹریز (Laboratories) میں پیشاب ٹیسٹ کے لیے ڈِبیہ (Container)یا بوتل اور خون ٹیسٹ کے لیے ٹیوب(Tube) ہوتی ہے۔ مریض کا ٹیسٹ کرنے کے لیے اُسے ڈبیہ یا بوتل دی جاتی ہے اور وہ اُس میں پیشاب کرتا یا اُس کا خون لے کر ٹیوب میں رکھا جاتا ہے۔ پھر لیب والے اُسی ڈبیہ یا ٹیوب پر ٹیسٹ کروانے والے کا نام لکھتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ بعض نام مقدس کلمات پر مشتمل ہوتے ہیں، مثلاً ”محمد عمران، محمد عبداللہ“ وغیرہا۔ ایسے ناموں کو پیشاب والی ڈبی یا خون والی ٹیوب پر لکھنا کیسا ہے؟ کیا یہ بےادبی ہے؟ نیز اِس سے بچنے کا کیا طریقہ اختیار کیا جائے؟
دودھ پیتے بچے کا پیشاب پاک ہے یا ناپاک ؟ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: طریقہ کو حکایت کیا:” أخذ غرفة من ماء فرش على رجله اليمنى حتى غسلها “ یعنی آپ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُمَا نے پانی کا چلو لیا اور آہستہ آہستہ اپن...
قرض دینے کی جگہ سونا ادھار بیچنا کیسا ؟
سوال: ایک شخص مجھ سے قرض لینا چاہتا ہے اور میں اپنا پرافٹ بھی رکھنا چاہتا ہوں لہذاہم نے یہ طریقہ اختیار کیا ہےکہ قرضدار کو 2لاکھ روپے قرض چاہئے تو میں بازار سے اسےدولاکھ کا سونا خرید کر ادھارمیں ایک معین مدت کے لئے 2لاکھ 30ہزار کا بیچ دوں گا ، کیا ہمارا یہ طریقہ اختیار کرنا درست ہے ؟اگر نہیں تو براہ کرم درست طریقہ بھی ارشاد فرمادیں ؟
زیادہ کام کرنے والے شریک کی اجرت فکس کرنا کیسا؟
جواب: طریقہ پارٹنرشپ میں زیادہ کام کرنے والے پارٹنر کو زیادہ نفع دینا چاہتے ہیں تو اس کی جائز صورت یہ ہے کہ باہمی رضامندی(Mutual Understanding) سے زیادہ...
کفریہ بات نکل جانے پر توبہ کا کیا طریقہ ہوگا؟ - دار الافتاء
سوال: اگر کسی شخص سے کلمہ کفر صادر ہوجائے تو اس سے توبہ کا کیا طریقہ ہوگا ؟