
کیا تیمم میں داڑھی کے گھنے بالوں کا مسح کرنا ضروری ہے؟
جواب: ناک کے نتھنوں کی درمیانی جگہ کو چھوڑدیا، تو تیمم نہیں ہوگا۔ (حتى لو ترك شعرة) کے تحت رد المحتار میں ہے:”قال في الفتح: يمسح من وجهه ظاهر البشرة...
سجدہ کرتے ہوئے وسوسہ آئے ایک کیا ہے دو نہیں، تو کیا حکم ہے؟
جواب: ناک کے بانسے(یعنی ناک کی ہڈّی پر)، جلسہ (یعنی دوسجدوں کے درمیان بیٹھنے میں) اور قَعدہ (یعنی اَلتَّحِیّات وغیرہ پڑھنے)میں گود میں (نظر) رکھے تو اِنْ شَ...
کبوتر کو دانہ ڈالنا ثواب کا کام ہے؟
جواب: پانی ،مکئی ،باجرہ یاکوئی چیز کھلانا ثواب کاکام ہے۔ صحیح بخاری میں ہے:”قالوا يا رسول الله وإن لنا في البهائم لأجرا ؟فقال في كل ذات كبد رطبة أجر “ی...
نرم فوم، قالین پر نماز پڑھنے کا حکم؟
جواب: ناک ہڈی تک نہ جمے، تو اب نماز مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوگی یعنی ایسی نمازکو دوبارہ پڑھنا واجب ہوگا، لہٰذا مسجد انتظامیہ پر لازم ہے کہ ایسے فوم کو نم...
احرام کی حالت میں ابرو اور پلکوں کے بال ٹوٹنے پر کفارہ ہوگا؟
جواب: ناک کے بال نوچنے کے متعلق فقیہ النفس امام قاضی خان اَوْزجندی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (وِصال: 593ھ/1196ء) لکھتے ہیں: ان نتف من راسہ او من انفہ ا...
لال بیگ پانی میں مرجائے تو پانی پا ک ہے یا ناپاک؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ اگرپانی کےTankمیں لال بیگ گرکرمرجائے تواُس میں موجود پانی پاک رہے گایا ناپاک ہوجائے گا؟کیااس پانی سے وضو،غسل درست ہے؟ برائے مہربانی اس مسئلے کاجواب ارشادفرمادیں ،کیونکہ اکثرطورپرTankمیں لال بیگ مرجاتے ہیں؟
کیا عورتوں کے لیے مہندی لگا نا جائز ہے؟
جواب: پانی کو جسم تک پہنچے سے مانع نہیں، لہذا اس مہندی کا رنگ موجود ہونے کے باوجود اعضاء پر پانی بہہ جانے سے وضو اور غسل ہو جائے گا، دوسری مہندی وہ ہے جس کو...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرلوٹے سے وضو کیا اوربچا ہوا پانی پی لیا جائے تو کیا اس سے بھی بیماریاں دور ہوتی ہیں؟ سائل:دانش قریشی۔
معذور کا تَیَمُّم کرنا اور بعدِ صحت ان نمازوں کا اِعادہ کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی غریب شخص مَعْذور ہو اس کے دونوں گُھٹنے ٹوٹے ہوں جس کے سبب وہ چل نہ سکتاہو، وہ پانی تک خود بھی نہ جا سکتا ہو اور کوئی شخص اس کو وضو کرانے والا نہ ہو، نہ ہی پانی دینے والا ہو اور نہ ہی پانی خریدنے کی وہ طاقت رکھتا ہو، الغرض اس کو پانی تک کسی طرح قدرت نہ ہوتوکیا وہ نماز کے وقت تَیَمُّم کر سکتا ہے؟ نیز جب ایسا عذر والا شخص تندرست ہوجائے تو کیا اس کے لئے ان نمازوں کا جو تَیَمُّم کے ساتھ ادا کی گئیں ان کااِعادہ کرنا ضروری ہوگا ؟
سوال: زخم سے پیپ والا پیلا پانی نکلتا ہے کیا یہ ناپاک ہے؟